عالمی برادری پاکستان کی قربانیوں کا ادراک کرے، آرمی چیف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف مؤثر کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، عالمی برادری پاکستان کی قربانیوں کا ادراک کرے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہارورڈ یونیورس

ٹی کے 38 طلبا کے وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔

آرمی چیف نے ملاقات میں علاقائی سکیورٹی اور فوج کے امن و استحکام کے کردار پر اظہارِ خیال کیا اور پاکستان میں موجود پوٹینشل پر گفتگو کی۔ملاقات میں آرمی چیف نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم و ستم پر روشنی ڈالی اور اس کی جغرافیائی حیثیت بدلنے پر بھی اظہارِ خیال کیا۔دو روز قبل جنوبی وزیر ستان کے علاقے شیر ونگی کے دورے کے موقع پر جنرل عاصم منیر نے خطاب میں کہا تھا کہ شہدا ہمارا فخر ہیں اور وطن کیلیے ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں...

انہوں نے کہا تھا کہ دہشتگرد، سہولت کار اور ان کے ساتھی ملک دشمن ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں جن کا پیچھا کریں گے اور انہیں سرینڈر کرنا پڑے گا۔ اس سے قبل کاکول میں آزادی پریڈ سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا تھا کہ دنیا میں کوئی ایسی طاقت نہیں جو پاکستان کو ختم کر سکے، پاک فوج اور عوام ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔

انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا تھا کہ پاکستان کو خوشحال، مستحکم اور مضبوط ملک بنانا ہمارا مشن ہے، ہماری ترقی ہمارے اسلاف اور عوام کے خوابوں کی تعبیر ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کی چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت سابق وزیراعظم کو اچھا نہیں بنا سکتی: مریم نوازلاہور:  چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرنا (انہیں) سابق وزیراعظم کو اچھا نہیں بنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن آج انتخابی عمل پر مسلم لیگ ن سے مشاورت کرے گااسلام آباد : مسلم لیگ ن کا 7 رکنی وفد آج چیف الیکشن کمشنر وممبران سے ملاقات کرے گا ، انتخابات کے شیڈول اور تاریخ سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن آج انتخابی عمل پر مسلم لیگ ن سے مشاورت کرے گااسلام آباد : مسلم لیگ ن کا 7 رکنی وفد آج چیف الیکشن کمشنر وممبران سے ملاقات کرے گا ، انتخابات کے شیڈول اور تاریخ سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے تک ان کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیفآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا جنوبی وزیرستان کے علاقے عسمان منزہ کے قریب شیروانگی کا دورہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم نےعہدےکاحلف اُٹھالیامحمد ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ عہدے کا حلف اُٹھا لیا ہے۔تفصیلات ک مطابق نئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزادی اظہار رائے ہر شہری کا بنیادی حق ہے ، نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰاسلام آباد : نامزد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے ہر شہری کا بنیادی حق ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »