نگران وزیراعظم سے ملاقات بے سود، کراچی کے تاجروں کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : تاجر تنظیموں نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کے باوجود احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کے باوجود کتاجرتنظیموں کااحتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج تمام تاجر تنظیمیں اعلان کردہ شیڈول کے مطابق کریں گی۔

شرجیل گوپلانی کا کہنا تھا کہ صرف ان تاجروں کی ملاقات کرائی گئی جو گورنرسندھ کےمنظورنظر تھے، ہم نے وزیر اعظم کو آگاہ کر دیا تاجر بجلی کے بل ادا نہیں کریں گے ، احتجاج کریں گے اور ہماری بات نہ مانی گئی تو احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے۔ تاجر رہنما جمیل پراچہ نے کہا کہ نگران وزیر اعظم نے تمام تاجروں سے بات بھی نہیں کی ، ایک اور رہنما رضوان عرفان کا کہنا تھا کہ نگران وزیر اعظم نے تاجروں کو کہا ہے کہ وہ تحریری تجاویزدیں،تحریری تجاویز میں کتنا وقت لگے ،تاجروں کو فوری ریلیف چاہیئے۔

روف ابراہیم کا کہنا تھا کہ جب تک ہمارا مقصد پورا نہیں ہوتا احتجاج جاری رہے گا جبکہ عتیق میر نے کہا کہ وزیر اعظم نے وعدہ کیا ہے کہ کمیٹی بنا کر بجلی کے بلوں پر کچھ بوجھ کم کریں گے، یہ صرف وعدے کی حد تک ہے ،جب تک عمل نہیں ہوتا احتجاج جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے وفد کو یقین دلایا کہ تمام مسائل کے جلد از جلد حل کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گانگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات ملاقات میں وفد نے نگران وزیراعظم کو سندھ بلخصوص کراچی کے دیرینہ مسائل کے حوالے سے آگاہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفد کو یقین دلایا کہ تمام مسائل کے جلد از جلد حل کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گانگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات ملاقات میں وفد نے نگران وزیراعظم کو سندھ بلخصوص کراچی کے دیرینہ مسائل کے حوالے سے آگاہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے : نگران وزیراعظمکراچی میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے معروف کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بے روزگاری، مہنگائی اورخوراک کی کمی کا سامنا ہے ، معاشی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سود کے کاروبار سے منسلک افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے سود کے کاروبار سے منسلک افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے احکامات جاری کردئیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سود کے کاروبار سے منسلک افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے سود کے کاروبار سے منسلک افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے احکامات جاری کردئیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کب ہوگا؟ طلبا کیلئے اہم خبر آگئیاسلام آباد : وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا، نگران وزیرتعلیم مہمان خصوصی ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »