سود کے کاروبار سے منسلک افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے سود کے کاروبار سے منسلک افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے احکامات جاری کردئیے

تفصیلات کے سودی کاروبار کی روک تھام سےمتعلق درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ، جس میں عدالت نے سود کے کاروبار سےمنسلک افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔

سندھ ہائیکورٹ نےآئی جی سندھ اور محکمہ داخلہ سندھ کواحکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی ایس ایس پیز کو سود پر کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کےاحکامات دیں اور سودی کاروبارکرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرکے26ستمبرتک رپورٹ جمع کرائیں۔عدالت نے 2 ماہ میں دی سندھ پروہیبشں آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لون ایکٹ کے رولز بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری قانون 2ماہ میں سود کےکاروبار کی روک تھام سےمتعلق بنائے ایکٹ کے رولز بناکر رپورٹ دیں، اگر 2 ماہ رولزنہیں بنائےگئے تو سیکرٹری داخلہ عدالت میں ذاتی حیثیت میں...

سیکرٹری قانون نے عمل درآمد رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش کردی ، جس میں بتایا کہ صوبے میں دی سندھ پروہیبشں آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لون ایکٹ 2023بنادیا گیا ، ایکٹ کا با قاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ، سودی کاروبار سےمنسلک افراد کیخلاف قانون نافذ العمل ہوچکاکارروائیاں جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سود کے کاروبار سے منسلک افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے سود کے کاروبار سے منسلک افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے احکامات جاری کردئیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جولائی میں ہونیوالی نیب ترامیم مشکوک اور عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں، چیف جسٹساسلام آباد : سپریم کورٹ نے گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کے حکم کیخلاف نیب کی اپیل خارج کردی, نیب ترامیم مشکوک اور عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو : جرمنی کے تھیم پارک میں خوفناک حادثہجرمنی کے ایک تفریحی پارک میں خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، شو کے دوران سوئمنگ پول پر بنا سیٹ اچانک نیچے آگرا جس سے سات افراد زخمی ہوگئے ویڈیو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا ایک اور کروز میزائل کا تجربہشمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چئیرمین پی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ : عدالت کا الیکشن کمیشن کو حکملاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف توہین کمیشن کی کارروائی میں حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد وحید خان نے تحریک انصاف کے سربراہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں الیکشن کمیشن میں کی گئی کارروائی کو چیلنج کیا گیا ہے۔ سمارت کے […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »