شمالی کوریا کا ایک اور کروز میزائل کا تجربہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان بھی

میزائل تجربے کے وقت موجود تھے۔خبررساں ایجنسی کی جانب سے میزائل کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔تاہم شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان نے بیان میں کہا کہ خطے میں امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقوں

کا مؤثر جواب دیا جائے گا اور شمالی کوریا کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کا سلسلہ جاری رہے گا۔دوسری جانب امریکا اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اسے علاقائی امن کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا کا کروز میزائل کا ایک اور تجربہشمالی کوریا نے کروز میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا۔شمالی کوریا کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا کروز میزائل کا ایک اور تجربہشمالی کوریا نے کروز میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا۔شمالی کوریا کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خطے میں امریکی جنگی مشقوں کا کرارا جواب دینگے، شمالی کوریارہنما شمالی کوریا کم جونگ ان نے بحری جہاز سے میزائل تجربہ دیکھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا ایک روز کا جسمانی ریمانڈ منظورسائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا ایک روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اور جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو بڑی دھمکیسیول : جنوبی کوریا اور امریکہ نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردیں، شمالی امریکا نے اسے جنگ کی ریہرسل قرار دیا ہے، امریکی افواج کا خلائی یونٹ کوریا بھی مشقوں میں حصہ لے گا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کی دھمکی کے بعد یو ایف ایس نامی ان عسکری مشقوں […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »