شام میں روسی طیاروں کی بمباری؛13 جنگجو ہلاک

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس نے ھیئہ تحریر الشام کے ٹھکانوں پر حملہ کیا

شام میں روسی فضائیہ نے ایک کارروائی میں شدت پسند تنظیم ’التحریر شام‘ کے ٹھکانوں پر میزائل برسائے جس کے نتیجے میں 13 جنگجو ہلاک ہوگئے۔

مبینہ طور پر روسی فوج نے شامی فوج کی مدد سے یہ کارروائی ‘ھیئہ تحریر الشام‘ کے زیر تسلط علاقوں سے قبضہ واگزار کرانے کے لیے کی۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روسی حملے میں التحریر کے درجنوں جنگجو زخمی بھی ہوگئے۔ روسی حملے کے بعد التحریر کے جنگجو بڑی تعداد میں جمع ہوگئے اور بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات