پنجاب پبلک سکولز کے قیام کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت سکولوں میں تدریسی اورانتظامی بہتری کیلئے اجلاس میں معیارتعلیم کی بہتری کیلئے سکولوں کواپ گریڈ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا

جس کی محسن نقوی نےمنظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق بریفنگ میں کہا گیا کہ اپ گریڈ سرکاری سکولوں کا نام”پنجاب پبلک سکولز“ رکھا جائے گا،ہر ڈویژن میں ایک گرلز اورایک بوائز سکول کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔پنجاب میں 216سرکاری سکولوں کواپ گریڈ کیا جائے گا۔بریفنگ میں کہا گیا کہ ماڈل سکول کے اساتذہ کی استعدادکار بڑھانے کیلئے لمزاوریوایم ٹی میں ٹریننگ کا اہتمام کیا جائے گا۔سرکاری

سکولوں کا تدریسی وانتظامی معیاربہترین نجی سکولوں کے برابرلایاجائیگا۔اپ گریڈ سکولوں کیلئے بہترین وزیٹنگ ٹیچرزکی خدمات حاصل کی جائیں گی۔بریفنگ میں مزید کہا گیا کہ عمارت،کلاس روم،لیبارٹریزکو سٹیٹ آف دی آر ٹ بنایا جائے گا،پنجاب پبلک سکولز کے انتظامی امور کیلئے دانش سکول اتھارٹی کے تحت الگ ونگ قائم ہوگا،اجلاس میں چیف سیکرٹری،سیکرٹریز فنانس،سکولزاورمتعلقہ حکام نے بھی شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تجارت کو بڑھانے کیلیے بزنس پارکس کے قیام کا فیصلہ-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تجارت کو بڑھانے کیلیے بزنس پارکس کے قیام کا فیصلہاسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے ملک میں تجارت کو بڑھانے کیلیے بزنس پارکس کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے بزنس کمیونٹی سے تجاویز مانگ لیں۔ نگران وزیر تجارت و صنعت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جنوبی وزیر ستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمتنگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جنوبی وزیر ستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت وزیر اعلی محسن نقوی کا شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کا ٹویٹ واپسمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کا ٹویٹ واپسمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سال میں دو مرتبہ بورڈ کے امتحانات لینے کا فیصلہمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »