تجارت کو بڑھانے کیلیے بزنس پارکس کے قیام کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے ملک میں تجارت کو بڑھانے کیلیے بزنس پارکس کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے بزنس کمیونٹی سے تجاویز مانگ لیں۔ نگران وزیر تجارت و صنعت

کرتے ہوئے بزنس کمیونٹی سے تجاویز مانگ لیں۔ نگران وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز سے ایکسپورٹرز اور تاجروں نے ملاقات کی جس میں بزنس پاکس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا۔ملاقات میں گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ بڑے شہروں میں بزنس پارکس قائم کرنے کا پلان ہے.

برآمدات میں اضافے کیلیے اسٹریٹجک نقطہ نظر اپنانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پارکس اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے کیلیے بنائے جائیں گے. برآمدی صلاحیت کو بروئے کار لانے کیلیے ہر ممکن راستے تلاش کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ بزنس پارکس کی قیام کے حوالے سے بزنس کمیونٹی سے تجاویز مانگی ہیں. ان اقدامات کا مقصد ملکی اور غیر ملکی تاجروں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات