ویڈیو : رکشہ ڈرائیور نے جان بوجھ کر موٹرسائیکل کو ٹکر کیوں ماری؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سڑک پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد رکشہ ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ٹکر مار کر بیچ سڑک پر گرا دیا، نوجوان مرتے ہوئے بال بال بچ گیا۔

سڑکوں پر لوگوں کے درمیان ہونے والی ذرا سی تلخ کلامی کسی کی جان بھی لے سکتی ہے، سڑک پر ہونے والی بحث کے بعد آٹو رکشہ ڈرائیور نے جان بوجھ کر موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ٹکر مار کر گرا دیا، ڈرائیور کی اس حرکت سے نوجوان کی جان خطرے میں پڑسکتی تھی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک کے بیچ میں ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان ایک رکشہ ڈرائیور سے کسی بات پر بحث کررہا تھا یہ سار امنظر اس کے پیچھے گاڑی پر موجود ایک شخص نے اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ڈکیتوں نے گاڑی نہ روکنے پر ٹیکسی ڈرائیور کو گولی مار کر قتل کردیاکراچی: ڈکیتوں نے گاڑی نہ روکنے پر ٹیکسی ڈرائیورممتاز کو گولی مار کر قتل کردیا ، مقتول ممتاز مسافروں کو ائیرپورٹ سے واپس گھرلارہا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈکیتوں نے گاڑی نہ روکنے پر ٹیکسی ڈرائیور کو گولی مار کر قتل کردیاکراچی: ڈکیتوں نے گاڑی نہ روکنے پر ٹیکسی ڈرائیورممتاز کو گولی مار کر قتل کردیا ، مقتول ممتاز مسافروں کو ائیرپورٹ سے واپس گھرلارہا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سفاک باپ نے اپنی 2 سالہ بیٹی کو شربت میں زہر دے کر مار دیاسرگودھا : سفاک باپ نے 2سال کی بیٹی کو شربت میں زہردے کر مار دیا، ماں نے الزام لگایا ہے کہ ملزم نے پہلے بھی بیٹیوں کو مارنے کی کوشش کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سفاک باپ نے اپنی 2 سالہ بیٹی کو شربت میں زہر دے کر مار دیاسرگودھا : سفاک باپ نے 2سال کی بیٹی کو شربت میں زہردے کر مار دیا، ماں نے الزام لگایا ہے کہ ملزم نے پہلے بھی بیٹیوں کو مارنے کی کوشش کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کا الزام حکومت پنجاب کا کریک ڈاؤن شروعلاہور میں اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کے الزام پر حکومت پنجاب نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئےلاہور ڈویژن کے تمام تھیٹرز کو سیل کر دیا۔گزشتہ دنوں پنجاب حکومت نے لاہور کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد : 2 پولیس اہلکاروں کی نرس سے مبینہ زیادتیفیصل آباد : سمندری میں دو پولیس اہلکاروں نے نرس سے مبینہ زیادتی کی ، پولیس نے دونوں اہلکاروں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »