بیکری میں استعمال ہونے والے 4ہزار گندے انڈے تلف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب فوڈ اتھارٹی نےراولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے 4000 گندے انڈے تلف کر دیے۔رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں   بیکری پروڈکٹس میں گندے انڈو سے چیزیں تیار ہونے

لگی،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے4000 گندے انڈے تلف کردیے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کا کہنا ہے کہ چکری روڈ پر گندے انڈے سپلائی کرنیوالا سپلائر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا،ویجیلنس ٹیم کی ریکی پر کارروائی عمل میں لائی گئی

ہے۔ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ برآمد کیے گئے گندے انڈوں کا موقع پر کوئی ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا، گندے انڈے انتہائی کم داموں بیکری پروڈکشن یونٹس کو سپلائی کیے جانے تھے۔خوراک کی تیاری میں ٹوٹے گندے انڈوں کا استعمال سنگین جرم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہکراچی : پی آئی اے انتظامیہ نے نجکاری اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہکراچی : پی آئی اے انتظامیہ نے نجکاری اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوب اشتہار ہٹانے والے بٹن کے ساتھ کیا کرنے جا رہا ہے؟رپورٹ کے مطابق یوٹیوب اشتہارات کو ہٹانے والے ’اِسکپ بٹن‘ میں اہم تبدیلیاں کرنے جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم نے ون ڈے میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیاوہ 100 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈبلوم کی ملاقاتنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں امریکی سفیر نے وزیر اعظم کا عہدہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوہر بیویوں کو طعنہ مارتے ہیں، خوبصورتی بڑھانے کیلئے کلینک لاتے ہیں، شائستہہمارے معاشرے میں لوگ لڑکیوں کو رنگت گوری نہ ہونے یا وزن زیادہ ہونے پر ٹارچر کرتے ہیں، شائستہ لودھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »