پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : پی آئی اے انتظامیہ نے نجکاری اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مظاہرین کے خلاف کارروائی کے لیے پی آئی اے انتظامیہ نے قانونی مشاورت مکمل کرلی ہے۔مذکورہ لازمی سروسز ایکٹ رواں سال مئی میں نافذ کیا گیا ہے، ایکٹ کے تحت ذمہ داریوں کی ادائیگی میں غفلت کو جرم کے طور پر لیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ملازم حکم عدولی کے باعث اپنے خلاف تادیبی کارروائی کا خود ذمہ دار ہوگا، لازمی سروسز ایکٹ قوانین کے مطابق ہجوم اکٹھا کرکے احتجاج یا دھرنے پر پابندی عائد ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر کیس : شاہ محمود قریشی مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےاسلام آباد : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر کے اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہاسلام آباد : نگراں حکومت نے ملک میں ڈالر کے اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا اور ایکشن کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔

سعودی عرب سے آنے والا مسافر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتارایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے جناح انٹرنیشنل ایئرپور ٹ پرکامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل اور دیگر مقدمات میں ملوث