نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کی مہم پشاور زلمی نے بیرون ملک بھی ٹرائلز کرنے کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کی مہم، پشاور زلمی نے بیرون ملک بھی ٹرائلز کرنے کا اعلان کردیا

نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کی مہم، پشاور زلمی نے بیرون ملک بھی ٹرائلز کرنے کا اعلان ...پشاور پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی نے نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے برطانیہ اور یورپ میں ٹرائلز کا اعلان کردیا۔

پشاور زلمی کے صدر اور سابق کپتان انضمام الحق کے مطابق پشاور زلمی پاکستان کے بعد بیرون ملک بھی چھپے ٹیلنٹ کو تلاش کرے گی، یہ برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں اور کرکٹرز کے پاس صلاحیتوں کے اظہار کا بہترین موقع ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پشاور زلمی کے اوورسیز کرکٹ ٹرائلز کا پہلا مرحلہ اٹھائیس جون سے بائیس جولائی تک برطانیہ کے مختلف شہروں میں ہوگا ۔ لندن، برمنگھم، لیسٹر، گلاسگو اور دیگر شہروں میں ٹرائلز کا انعقاد کیا جائیگا۔اوور سیز ٹرائلز کے بعد بننے والی پشاور زلمی اوور سیز ٹیم رواں سال ‘کون بنے گا کے پی کا چیمپین ‘ ایونٹ میں شریک ہوگی۔

انضمام الحق، ہاشم آملہ، جیمز فوسٹر، محمد اکرم اور وہاب ریاض بیرون ملک پشاور زلمی ٹرائلز کاحصہ ہوں گے۔ دنیا کے پچیس ممالک میں پشاور زلمی کے گلوبل کلبز رجسٹر اور گلوبل زلمی کا حصہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی بیرون ملک ٹرائلز کا اعلان کرنیوالی پہلی پی ایس ایل فرنچائز بن گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بریگیڈیئر (ر) مظفر رانجھا کا عمران خان کو الزامات پر سامنا کرنے کا چیلنجپاکستان مسلم لیگ (ن) کو 2013 میں اقتدار دلانے کے لیے سیاسی انجینئرنگ کا الزام لگانے پر بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا نے ایک بار پھر عمران خان کو الزامات پر سامنا کرنے کا چیلنج دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طلبا کیلئےبڑی خوشخبری؛ حکومت کا بورڈ کی امتحانی فیس ختم کرنے کا اعلانخیبرپختونخواحکومت نے صوبے میں بورڈ کی امتحانی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایک اور ایئرلائن کا سعودی عرب سے پروازیں شروع کرنے کا اعلانایک اور ایئرلائن کا سعودی عرب سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان arynewsurdu اِس قدر مہنگائی میں صرف ریاضی کا اُستاد ہی گزارا کر سکتا ہے۔ وہ روٹی کے ساتھ دال، سبزی، گوشت اور سالن وغیرہ فرض کر لے گا۔😂 😌 Air sial to nai he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کرنے کا عندیہپنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور انکے ساتھیوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل پانچ اور چھ کے تحت غداری کے مقدمات قائم کرنے کی تنبیہہ کر دی۔ .
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے 11 غیرضروری ٹول پلازے ختم کرنے کا اعلان کر دیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے کی شاہراہوں سے 11غیرضروری ٹول پلازے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس ٹربیون سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر عطاءاللہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »