پشاور زلمی بیرون ملک ٹرائلز کا اعلان کرنیوالی پہلی پی ایس ایل فرنچائز بن گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور زلمی بیرون ملک ٹرائلز کا اعلان کرنیوالی پہلی پی ایس ایل فرنچائز بن گئی psl cricket Pakistan

لاہور: میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پی ایس ایل کی نمبر ون فرنچائز پشاور زلمی نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔ پشاور زلمی بیرون ملک ٹرائلز کا اعلان کرنیوالی پاکستان سپر لیگ کی پہلی فرنچائز بن گئی۔ پشاور زلمی برطانیہ اور یورپ کے مختلف ممالک میں موجود پاکستانی کرکٹرز کے لیے ٹرائلز کا انعقاد کرے گی۔

لیجنڈ انضمام الحق، ہاشم آملہ، جیمز فوسٹر، محمد اکرم اور وہاب ریاض بیرون ملک پشاور زلمی ٹرائلز کاحصہ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: ہراسانی کے خلاف آواز اٹھانے والی کالج طالبہ کا مستقل خطرے میں پڑ گیاپشاور: ہراسانی کے خلاف آواز اٹھانے والی کالج طالبہ کا مستقل خطرے میں پڑ گیا arynewsurdu PTIofficial ImranKhanPTI GovernmentKP ImranRiazKhan arsched AajKamranKhan ARYSabiirShakir Mark my words This whole economic system is being derailed by blackmail to the sitting government. They have all their interests abroad including the chief of staff. It is now heading towards an economic disaster to accomplish one and only one goal. OUR NUCLEAR PROGRAM
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اے ایس ایف کی پشاور ائیر پورٹ پر کارروائی، دبئی جانیوالے مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمداے ایس ایف کی پشاور ائیر پورٹ پر کارروائی، دبئی جانیوالے مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمد پیسا ہی پیسا مفتا صاحب آئی ایم ایف کے ترلے چھوڑو اور یہ بیگ لے لو کافی ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شان مسعود نے اپنی شاندار فارم کا کریڈٹ محمد رضوان کو دیدیا - ایکسپریس اردورضوان کے مشوروں اور حوصلہ افزائی کیوجہ سے میرے کھیل میں بہتری آئی، شان مسعود مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گڈےسے شادی کرنیوالی خاتون ماں بن گئیتفصیلات کے مطابق میریوون روچا نامی ایک برازیلین خاتون نے بتایا کہ اُس نے پُتلے یا رگ ڈول (کپڑے کا گُڈّا) کی محبت میں گرفتار ہوکر اُس سے شادی کرلی تھی۔ خاتون گڈا وی نیازی ھوگا عمرانڈو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور معاوضوں میں اضافہ - ایکسپریس اردوپی سی بی کا 15 ارب روپے کا بجٹ منظور، سینٹرل کنٹریکٹ میں پہلی بار ریڈ اور وائٹ بال متعارف کرا رہے ہیں، رمیز راجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کے بلاک فون خود بخود ان بلاک ہونے لگے ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ملک سے لائے گئے سمارٹ فونز ٹیکس ادا نہ کرنے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی طرف سے بلاک کر دیئے جاتے ہیں، تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »