پنجاب حکومت نے 11 غیرضروری ٹول پلازے ختم کرنے کا اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے کی شاہراہوں سے 11غیرضروری ٹول پلازے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس ٹربیون سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر عطاءاللہ

تارڑ نے بتایا ہے کہ غیرضروری ٹول پلازے ہٹانے کا فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا، جس کا مقصد شہریوں کو غیرضروری ٹول سے بچانا اورہائی ویز سے رکاوٹوں کو ہٹانا ہے۔

عطاءاللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ”یہ اضافی ٹول پلازے تحریک انصاف کی حکومت نے قائم کیے تھے جو ایک طرف شاہراہوں پر بے وجہ رکاوٹ بن رہے تھے اور دوسری طرف شہریوں کی جیبوں پر اضافی بوجھ ڈال رہے تھے۔ صوبے کی سڑکوں کی تعمیرومرمت کی بھی اشد ضرورت ہے، جس کی وجہ سے یہ غیرضروری ٹول پلازے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ “

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مہربانپنجاب حکومت سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مہربان ہوگئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں 11 ٹول پلازے ختم کرنے کی منظوری08:00 AM, 24 Jun, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور:صوبائی کابینہ نے پنجاب میں 11 ٹول پلازے ختم کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے گندم ریلیز پالیسی میں دو ماہ توسیع کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوگیارہ عدد ٹول پلازا ختم کرنے اور پولیس کے لیے آپریشنل گاڑیاں خریدنے کی بھی منظوری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے مہنگائی میں پسی غریب عوام کو بڑا ریلیف دیدیاپی ٹی آئی دور حکومت میں قائم کردہ 11 ٹول پلازے ختم کرنے کی منظوری پنجاب کابینہ نے دیدی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان بی رحموں کو پیٹرولیم مصنوعات سی جلائے۔عوام کی بددعائیں لفافہ ضمیر فروش صحافت عروج پر ہے۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کے الزامات مستردالیکشن کمیشن پنجاب نے تفصیلی رپورٹ جمع کر ادیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما شاہ محمود قریشی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے ان سے ثبوت مانگ لیے ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کرنے کا عندیہپنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور انکے ساتھیوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل پانچ اور چھ کے تحت غداری کے مقدمات قائم کرنے کی تنبیہہ کر دی۔ .
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »