ایک اور ایئرلائن کا سعودی عرب سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک اور ایئرلائن کا سعودی عرب سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان arynewsurdu

ریاض: ہنگری کی کمپنی ویز ایئر نے سعودی عرب کے لیے ستمبر 2022 میں پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

دمام کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایئرلائن کی پروازیں آئیں گی اور وہاں سے سیاحوں کو امارات اور یورپی ممالک لے کر جائیں گی۔ فضائی پروگرام کے ایگزیکٹیو چیئرمین خلیل نے کہا کہ ویز ایئر کے ساتھ سمجھوتہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سعودی عرب میں فضائی نقل و حمل ترقی کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Air sial to nai he

😌

اِس قدر مہنگائی میں صرف ریاضی کا اُستاد ہی گزارا کر سکتا ہے۔ وہ روٹی کے ساتھ دال، سبزی، گوشت اور سالن وغیرہ فرض کر لے گا۔😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہاسلام آباد : (دنیا نیوز) عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت کی جانب سے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ Lakh lant ImportedGovernmentNaManzoor اس عوام کا علاج ھے اور بھی مہنگا کریں اتنا کہ بھوکے مر جائیں سالے بھڑوے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کےصارفین کے لئے ایک اور بری خبر,بجلی مہنگی ہونے کا امکانبڑھتی ہوئے مہنگائی میں کراچی کے بجلی صارفین کے لئے ایک اور بری خبر، کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 11 روپے 34 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔کے الیکٹرک نے ماہانہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وٹامن ڈی کی کمی کا ایک اور بڑا نقصان سامنے آگیاتحقیق میں پہلی بار جسم میں وٹامن ڈی کی کمی اور ڈیمینشیا کے درمیان براہ راست تعلق کو دریافت کیا گیا۔ وٹامن ڈی کی کمی سے کوئی شاہ رخ خان والا گانا نہیں گا سکتا اوبلا ڈی ڈی ڈی اوبلا ڈا ڈا ڈا اوبلا ڈو ڈو ڈو واٹ ٹو ڈو WE WANT LAW OF OUR SUPREME CREATOR ON EARTH. WE WANT SHARIA. END THE RULE OF GODLESS SECULARS WHO THINK THERE IS NO ONE TO HOLD THEM ACCOUNTABLE FOR CORRUPTION AND OPPRESSION.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلانسالانہ 15کروڑ روپے سے زائد آمدن کمانے والے پر ایک، 20 کروڑ سے زائد پر 2، 25 کروڑ سے زائد پر 3 اور 30 کروڑ روپے سالانہ سے زائد آمدن والے پر4 فیصد ٹیکس لگایا جائے گا: شہبازشریف مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan This is insane Faisalabad or sialkot mein toh unemployment aye he aye. کیا ماری گیس ffc وغیرہ وغیرہ وغیرہ پر بھی یہ اطلاق ہوگا؟ یہ درست نہیں , اس سے Small businesses ختم ہو جائیں گے , اپ سعودی عرب فارمولے پہ عمل کرتے ہوے 1000 امیر ترین پاکستانیوں پہ ٹیکس لگائیں ,
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور معاوضوں میں اضافے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روسی صدر کا دورہ ایران اور ترکی کا فیصلہروسی صدر کا دورہ ایران اور ترکی کا فیصلہ arynewsurdu نیا الائنس بنانے کا فیصلہ کیا ہے..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »