پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور معاوضوں میں اضافے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور معاوضوں میں اضافے کا اعلان cricket Pakistan pcb player salary increase

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز نے آئندہ مالی سال کے لیے 15 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی جبکہ کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑی کی تعداد میں اضافے اور معاوضوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 69 واں اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں طے پایا کہ منظور شدہ بجٹ کا 78 فیصد حصہ کرکٹ سے متعلقہ سرگرمیوں پر خرچ کیا جائے گا جس میں مینز اور ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ، بین الاقوامی اور ڈومیسٹک ایونٹس سمیت ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 8 اور پاکستان جونیئر لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کے انعقاد بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب بورڈ آف گورنرز نے ملازمین کے بچوں کی تعلیم کے لیے سکولنگ الاؤنس بھی متعارف کروانے کی منظوری دے دی ۔More details

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور، کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافہپاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 69 واں اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کا اہم اجلاسکھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافہ کا امکانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گورننگ بورڈ کا اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہوگیا ہےجس میں امکانات ہیں کہ Banta hai Buht Ghareeb hain bechare.. 😞
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا،پی ٹی آئی نے سینئر قانون دان خواجہ حارث کی خدمات حاصل کرلیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور معاوضوں میں اضافہ - ایکسپریس اردوپی سی بی کا 15 ارب روپے کا بجٹ منظور، سینٹرل کنٹریکٹ میں پہلی بار ریڈ اور وائٹ بال متعارف کرا رہے ہیں، رمیز راجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پُرتشدد ہونے کا خدشہکراچی : تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پر تشدد ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ Turn out kaam hoo ga log mojoda government sey pareshan hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی اہم اجلاس: کرکٹرز کے معاوضوں میں اضافہ کیا جائے گا - ایکسپریس اردوپی سی بی اہم اجلاس: کرکٹرز کے معاوضوں میں اضافہ کیا جائے گا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »