نگراں وزیراعظم 11 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ فلسطین ایشو پر او آئی سی ہنگامی سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے 11 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ11 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، ذرائع نے بتایا ہے کہ جہاں نگراں وزیراعظم او آئی سی سربراہی اجلاس میں شریک ہوں گے، او آئی سی سربراہی اجلاس میں فلسطین کی صورتحال زیر غور آئے گی۔یاد رہے فلسطین کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کا غیر معمولی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے ، سعودی عرب کی دعوت پر اجلاس اتوار کو ریاض میں ہوگا۔

اسلامی ملکوں کے سربراہان اجلاس میں غزہ میں جنگ کے متاثرین کے لیے انسانی امداد کی فراہمی اور سیز فائر کے لیے آواز اٹھائیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کےمطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بھی رواں ہفتےسعودی عرب کادورہ کریں گے اور فلسطین ایشوپراوآئی سی ہنگامی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے Remarks: فلسطین کی صورتحال پرآئی او سی کاغیرمعمولی اجلاس طلب سعودی عرب کی دعوت پراجلاس اتوار کو ریاض میں ہوگا غزہ میں متاثرین کی امداداورجنگ بندی کا جائزہ لیا جائےگا نگراں وزیراعظم انوارکاکڑرواں ہفتےسعودی عرب جائیں گے،ترجمان دفترخارجہ نگراں وزیراعظم اوآئی سی ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر اتوار کو سعودی عرب کا دورہ کرینگے، حکامتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اتوار کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے،وہ غزہ پر ہونیوالی او آئی سی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق او آئی سی مقبوضہ فلسطینی علاقہ جات کی صورتحال پر سعودی دارالحکومت ریاض میں اتوار 12 نومبر کو غیرمعمولی اجلاس منعقد کرے گی۔ایرانی حکام کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی بھی اتوار کو سعودی عرب...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

100 فی صد پائیدار ایندھن سے چلنے والی پہلی پروازیہ پرواز 28 نومبر کو لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے روانہ ہوگی اور نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئر پورٹ پہنچے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے رواں بہار سمسٹر کے ایم بی اے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق ساڑھے 3 اور اڑھائی سالہ ایم بی اے پروگرام کے امتحانات 18 نومبر کو شروع ہوں گے اور ختم 7 دسمبر کو ہوں گے۔ طلبا کو بذریعہ موبائل پیغامات بھی مطلع کر دیا گیا اور رولنمبر سلپس بھی جاری کر دی گئیں۔...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پر گزشتہ شب مزید ڈھائی ہزار حملے، ایک ماہ میں تقریباً 10 ہزار شہادتیںدوست اور دشمن سن لیں غزہ پر حملے جاری رہیں گے، اسرائیلی وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے اختیارات کیوں محدود ہوئے؟ وجوہات سامنے آگئیںنگراں وفاقی حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے اختیارات کو کیوں محدود کیا اس کی وجوہات سامنے آ گئیں وجہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کی چارج شیٹ بنی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے اختیارات کیوں محدود ہوئے؟ وجوہات سامنے آگئیںنگراں وفاقی حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے اختیارات کو کیوں محدود کیا اس کی وجوہات سامنے آ گئیں وجہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کی چارج شیٹ بنی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »