کوئٹہ میں خطرناک وائرس کا پھیلاؤ، کراچی میں الرٹ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : کوئٹہ میں کانگو وائرس کے تیز پھیلاؤ کے پیش نظر کراچی میں الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے، جس میں شہریوں اور طبی عملے کا حتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کانگو وائرس کیسز رپورٹ ہونے کے بعد محکمہ صحت حکومت سندھ نے بھی الرٹ جاری کردیا ہے۔

جس میں شہریوں اور طبی عملے کا حتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ گلشن اقبال میں واقع ڈاو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے سندھ انسٹیٹیوٹ آف انفیکشن ڈزیز اسپتال میں خصوصی کانگو وائرس وارڈ بھی قائم کردیا گیا ہے۔ نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کے کانگو وائرس سے متعلق خصوصی اقدامات کرتے ہوئے سندھ انسٹیٹیوٹ آف انفیکشیز ڈیزیز اسپتال میں خصوصی کانگو وائرس وارڈ قائم کردیا گیا ہے۔

کانگو وائرس وارڈ 8 بیڈز پر مشتمل ہے ، وارڈ میں 24 گھنٹے موجود ڈاکٹرز و عملے کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ کراچی میں اب تک کانگو وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے جبکہ محکمہ صحت سندھ کانگو وائرس سے بچاوٴ و حفاظتی اقدامات سے متعلق جاری ایڈوائز میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ احتیاط کریں اور کانگو وائرس کے پھیلاو کا سبب بننے والے عوامل سے دور رہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ:کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا۔کوئٹہ میں کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا۔کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کو ہزار گنجی سے تشویش ناک حالت میں فاطمہ جناح  ہسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔واضح رہے کہ کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثر ڈاکٹر شکراللہ کراچی میں دورانِ علاج انتقال کرگئے تھے۔کوئٹہ میں کانگو وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی جس...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ:کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا۔کوئٹہ میں کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا۔کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کو ہزار گنجی سے تشویش ناک حالت میں فاطمہ جناح  ہسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔واضح رہے کہ کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثر ڈاکٹر شکراللہ کراچی میں دورانِ علاج انتقال کرگئے تھے۔کوئٹہ میں کانگو وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی جس...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پھیلنے والا خطرناک وائرس شدت اختیار کرگیا، ہیلتھ ایمرجنسی نافذکوئٹہ: صوبائی دارلحکومت میں پھیلنے والے کانگو وائرس نے شدت اختیار کرلی ، جس کے بعد ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ کے 16 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاریکراچی سمیت سندھ کے 16 اضلاع میں آج ضمنی بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں جس کی پولنگ شروع جاری ہے جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »