کوئٹہ میں پھیلنے والا خطرناک وائرس شدت اختیار کرگیا، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت میں پھیلنے والے کانگو وائرس نے شدت اختیار کرلی ، جس کے بعد ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی

کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت میں پھیلنے والے کانگو وائرس نے شدت اختیار کرلی ، جس کے بعد ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے دو ہفتے کیلئے نجی مذبح خانوں پرپابندی عائد کردی گئی۔

دو روز قبل آئی سی یو میں نا معرلوم پیتھوجینز پھیلنے کے باعث پانچ ڈاکٹرز سمیت آٹھ افراد میں کانگووائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا، جس کے بعدان تمام افراد کو کراچی منتقل کیا گیا تاہم ان میں سے ڈاکٹر شکراللہ نامی معالج جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ صحت بلوچستان نے حالات کے پیش نظر ہیلتھ ایمر جنسی نافذ کردی ہے اور سول ہسپتال کے آئی سی یو ، کارڈیولوجی سمیت متعدد شعبے سیل کردیئے گئے جبکہ اہلکاروں اور شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے محکمہ لائیواسٹاک کو مویشی منڈیوں میں جراثیم کش اسپرے کی بھی ہدایت کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، کوئٹہ میں 2 ہفتوں کیلئے نجی مذبح خانوں پر ...کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کانگو وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث بلوچستان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ کوئٹہ میں 2 ہفتوں کیلئے نجی مذبح خانوں پر پابندی بھی لگا دی گئی ہے۔  اب تک  کانگو وائرس کے کتنے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں  ؟ اس حوالے سے جو اطلاعات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق   صوبے میں اب تک 44کیسزرپورٹ ہوئےہیں۔  :جیو نیوز کے مطابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ:کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا۔کوئٹہ میں کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا۔کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کو ہزار گنجی سے تشویش ناک حالت میں فاطمہ جناح  ہسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔واضح رہے کہ کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثر ڈاکٹر شکراللہ کراچی میں دورانِ علاج انتقال کرگئے تھے۔کوئٹہ میں کانگو وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی جس...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ:کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا۔کوئٹہ میں کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا۔کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کو ہزار گنجی سے تشویش ناک حالت میں فاطمہ جناح  ہسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔واضح رہے کہ کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثر ڈاکٹر شکراللہ کراچی میں دورانِ علاج انتقال کرگئے تھے۔کوئٹہ میں کانگو وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی جس...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کانگو وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی، جس میں سندھ بھر کے چھوٹے بڑے اسپتالوں کو کانگو وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ سول اسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس کے 8 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،وائرس سے ہیلتھ کیئر ورکرز بھی متاثر ہوئے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاریمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاریمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »