غزہ پر گزشتہ شب مزید ڈھائی ہزار حملے، ایک ماہ میں تقریباً 10 ہزار شہادتیں

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوست اور دشمن سن لیں غزہ پر حملے جاری رہیں گے، اسرائیلی وزیراعظم

غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں مزید شدت آگئی ہے۔ ایک رات میں غزہ پر ڈھائی ہزار حملوں میں مزید 280 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے اسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں پربھی بم برسا دئیے۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ترک خبر ایجنسی کے فوٹوگرافر کے 4 بچے اور 4 بھائی خاندان والوں سمیت شہید ہوگئے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوست اور دشمن سن لیں غزہ پر حملے جاری رہیں گے۔ غزہ پر ایک ماہ کے دوران اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں اب تک 4 ہزار 880 بچوں سمیت 9 ہزار 770 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ 25 ہزار کے قریب زخمی ہیں۔ اسپتالوں پربمباری سے زخمی طبی امداد سے محروم ہیں۔ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی حملے جاری ہیں اور ان حملوں میں 152 فلسطینی شہید اور 2100 زخمی ہوئے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بیان میں غزہ کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ شہر کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی کے تمام علاقوں میں زمینی، سمندری اور فضائی راستوں سے فلسطینیوں کا قتلِ عام اور اندھا دھند بمباری کر رہی ہیں۔فوٹو سیشن میں کروشیائی وزیر کا جرمنی کی خاتون ہم منصب کو بوسہ؛ ویڈیو وائرلویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی جانب سے اب تک غزہ پر 2 ایٹم بموں کے برابر بارود برسائے جانے کا انکشافغزہ : جنگی مجرم اسرائیل نے غزہ کو بارود میں نہلا دیا، انتیس روز میں پچیس ہزار ٹن سے زائد بارود برسا دیا، جو دو ایٹم بموں کے برابر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی جانب سے اب تک غزہ پر 2 ایٹم بموں کے برابر بارود برسائے جانے کا انکشافغزہ : جنگی مجرم اسرائیل نے غزہ کو بارود میں نہلا دیا، انتیس روز میں پچیس ہزار ٹن سے زائد بارود برسا دیا، جو دو ایٹم بموں کے برابر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں صورتحال ہولناک اور شرمناک کے الفاظ سے آگے بڑھ چکی ہے،پریانکا گاندھینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی نے بھی فلسطینیوں کی حمایت کردی ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایک (سابقہ ٹوئٹر)پر انہوں نے لکھا کہ غزہ میں 10 ہزار شہریوں کا قتلِ عام کیا گیا جن میں تقریباً 5 ہزار بچے شامل ہیں۔غزہ میں صورتحال ہولناک اور شرمناک کے الفاظ سے آگے بڑھ چکی ہے۔غزہ میں پناہ گزینوں کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران اب تک ڈھائی ہزار اہداف کو نشانہ بنایا، ...اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں زمینی کارروائی شروع ہونے کے بعد سےاب تک ڈھائی ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے 2 نومبر کو غزہ میں زمینی کارروائی شروع کی تھی۔اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غزہ پٹی میں براہ راست لڑائی جاری ہے۔بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ رات گئے اسرائیلی حملے میں حماس کے فوجی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعتوں کے 8 ہزار کارکن گرفتاربنگلہ دیش میں پولیس نے گزشتہ ہفتے حکومت مخالف ریلی نکالنے پر حزب اختلاف کی جماعتوں کے کم از کم 8 ہزار کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعتوں کے 8 ہزار کارکن گرفتاربنگلہ دیش میں پولیس نے گزشتہ ہفتے حکومت مخالف ریلی نکالنے پر حزب اختلاف کی جماعتوں کے کم از کم 8 ہزار کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »