انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر والد غصے سے آگ بگولا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے سے انکار کرکے عالمی رہنما بھی جرائم میں ملوث ہورہے ہیں

انجلینا جولی کے والد جان ووائٹ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ “میری بیٹی کے فلسطین کے حق میں بیان پر بہت مایوس ہوں، میری بیٹی نے اپنے اس اقدام سے مجھے مایوس کیا ہے”۔جان ووائٹ نے کہا کہ “میری بیٹی سچائی سے لاعلم ہے، فلسطین یہودیوں کی تاریخی اور مقدس سرزمین ہے، اسرائیلی فوج اپنی سرزمین اور وہاں اپنے لوگوں کی حفاظت کررہی ہے”۔

اُنہوں نے غصے سے بھڑکتے ہوئے کہا کہ “اسرائیل پر حماس کی جانب سے حملہ کیا گیا کیونکہ وہ جانور یہودیوں، عیسائیت کا صفایا کرنا چاہتے ہیں لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا، اسرائیل ہر ممکن طریقے سے اپنی مقدس سرزمین کی حفاظت کرے گا”۔انجلینا جولی کے والد نے کہا کہ “ہم سب انصاف اور محبت چاہتے ہیں لیکن یہ اُن لوگوں کے ساتھ نہیں ہو سکتا جو یہودیوں اور عیسائیوں کو دُنیا سے مٹانا چاہتے ہیں اور یہ جھوٹ ہے کہ اسرائیل بے گناہ لوگوں کو مار رہا ہے بلکہ وہ اپنی مقدس سرزمین کو پاک کررہا...

اُنہوں نے مزید کہا کہ “اس وقت غزہ میں جو کچھ بھی ہورہا ہے، اُس کا ذمہ دار صرف حماس ہے، حماس نے اسرائیل پر حملہ کرکے بہت بڑی غلطی کی”۔واضح رہے کہ انجلینا جولی نے غزہ پر جاری وحشیانہ بمباری پر اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ غزہ اجتماعی قبر بنتا جارہا ہے۔ ہالی ووڈ اداکارہ نے کہا تھا کہ ایک ایسی بےبس آبادی پر وحشیانہ بمباری کی جارہی ہے جن کے پاس بھاگنے کی کوئی جگہ نہیں ہے، اُن کا کہنا تھا کہ ۔فوٹو سیشن میں کروشیائی وزیر کا جرمنی کی خاتون ہم منصب کو بوسہ؛ ویڈیو وائرلویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: دونوں بھارتی اوپنرز پویلین لوٹ گئے، 2 وکٹوں پر 93 رنزورلڈ کپ کے 37 میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کے دونوں اوپنرز ٹیم کی سنچری ہونے سے قبل ہی 93 کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: دونوں بھارتی اوپنرز پویلین لوٹ گئے، 2 وکٹوں پر 93 رنزورلڈ کپ کے 37 میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کے دونوں اوپنرز ٹیم کی سنچری ہونے سے قبل ہی 93 کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدلتے موسم میں جلد کا خیال کیسے رکھا جائے؟موسموں کے بدلنے کے سبب انسانی جسم پر اس کے نمایاں اثرات مرتب ہوتے ہیں، جس سے براہ راست جلد متاثر ہوتی ہے، خاص طور پر حساس جلد کو کئی مسائل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدلتے موسم میں جلد کا خیال کیسے رکھا جائے؟موسموں کے بدلنے کے سبب انسانی جسم پر اس کے نمایاں اثرات مرتب ہوتے ہیں، جس سے براہ راست جلد متاثر ہوتی ہے، خاص طور پر حساس جلد کو کئی مسائل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 33 رنز شکست دے دیاحمدآباد میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 287 رنز کے تعاقب میں 48.1 اوورز میں 253 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر بارک اوباما کا فلسطینیوں کے حق میں بیانامریکی صدر نے کہا کہ غزہ میں مارے جانے والے عام شہریوں کا حماس سےکوئی تعلق نہیں، کسی نہ کسی حد تک ہم سب اس میں شریک ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »