ورلڈ کپ: دونوں بھارتی اوپنرز پویلین لوٹ گئے، 2 وکٹوں پر 93 رنز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ کپ کے 37 میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کے دونوں اوپنرز ٹیم کی سنچری ہونے سے قبل ہی 93 کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئے ہیں۔

کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کپتان روہت شرما اور شبھمن گل جنوبی افریقہ کے خلاف میدان میں جارحانہ موڈ کے ساتھ اترے اور چار اوورز میں ٹیم کی نصف سنچری مکمل کرا دی۔

62 کے مجموعی اسکور پر روہت کے آؤٹ ہونے پر ویرات کوہلی بیٹنگ کے لیے آئے اور شبھمن کے ساتھ اسکور بورڈ کو متحرک رکھا تاہم اننگ کے گیارھویں اوور میں جنوبی افریقہ کپتان کی دوسری بار بولنگ میں تبدیلی کارآمد ہوئی اور کیشو مہاراج نے شبھمن گل کو 23 کے انفرادی اسکور پر بولڈ کر دیا۔ آج کے میچ کے لیے بھارت کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جب کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ اسپنر تبریز شمسی کی واپسی ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: دونوں بھارتی اوپنرز پویلین لوٹ گئے، 2 وکٹوں پر 93 رنزورلڈ کپ کے 37 میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کے دونوں اوپنرز ٹیم کی سنچری ہونے سے قبل ہی 93 کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حارث، شاہین ورلڈکپ تاریخ میں پاکستان کے مہنگے ترین بولر بن گئےدونوں بالرز نے مجموعی طور پر 20 اوورز میں 175 رنز لٹائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 33 رنز شکست دے دیاحمدآباد میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 287 رنز کے تعاقب میں 48.1 اوورز میں 253 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی چوتھی وکٹ 318 رنز پر گر گئیاہم میچ میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے، جہاں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گرگئیاہم میچ میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے، جہاں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی ورلڈ کپ میں چوتھی کامیابی، نیدرلینڈز کو شکستافغانستان کرکٹ ٹیم نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی،...............
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »