حارث، شاہین ورلڈکپ تاریخ میں پاکستان کے مہنگے ترین بولر بن گئے

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں بالرز نے مجموعی طور پر 20 اوورز میں 175 رنز لٹائے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے ورلڈکپ تاریخ میں پاکستان کے مہنگے ترین بولر بن گئے۔

بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے پاکستان کیلئے ورلڈکپ تاریخ میں مہنگے ترین بولر بن گئے۔ شاہین شاہ آفریدی نے اپنے 10 اوورز میں 90 جبکہ حارث روف نے 10 اوورز میں 85 رنز لٹائے، دونوں بالرز کو مجموعی طور پر 21 چوکے اور 4 چھکے لگے۔واضح رہے کہ اس وقت پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بھارت کے شہر بنگلورو میں جاری ہے جہاں کیویز نے ورلڈکپ تاریخ کا سب سے بڑا اسکور کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 401 رنز بنائے۔کھانا ریسٹورینٹ میں کھائیں؛ فنڈ فلسطینیوں کو جائے گاحکومت کا ذکا اشرف کو ورلڈکپ فائنل تک توسیع دینے کا...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 100 رنز بنا لیےبنگلور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف اہم ترین میچ میں 15.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 6 سالوں میں پہلی مرتبہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیکراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ 6 سالوں میں پہلی مرتہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، شیئرز کی خریداری کے باعث 602 پوائنٹس کا اضافہ ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 6 سالوں میں پہلی مرتبہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیکراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ 6 سالوں میں پہلی مرتہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، شیئرز کی خریداری کے باعث 602 پوائنٹس کا اضافہ ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال کا جنون: نسیم شاہ اور محمد یوسف مانچسٹر پہنچ گئے، ویڈیو دیکھیںپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اور قومی ٹیم کے سابق کرکٹر و بیٹنگ کوچ محمد یوسف فٹبال میچ دیکھنے مانچسٹر پہنچ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال کا جنون: نسیم شاہ اور محمد یوسف مانچسٹر پہنچ گئے، ویڈیو دیکھیںپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اور قومی ٹیم کے سابق کرکٹر و بیٹنگ کوچ محمد یوسف فٹبال میچ دیکھنے مانچسٹر پہنچ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد شامی گراؤنڈ میں سجدہ ریز ہوتے ہوتے اچانک رک گئے، ویڈیو وائرلآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں مسلسل عمدہ بولنگ کرنے والے محمد شامی سری لنکا کے خلاف شاندار پرفارمنس کے بعد سجدہ ریز ہوتے ہوتے رک گئے، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »