محمد شامی گراؤنڈ میں سجدہ ریز ہوتے ہوتے اچانک رک گئے، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں مسلسل عمدہ بولنگ کرنے والے محمد شامی سری لنکا کے خلاف شاندار پرفارمنس کے بعد سجدہ ریز ہوتے ہوتے رک گئے، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

آئی لینڈرز کے خلاف محض 18 رنز دے کر5 وکٹیں لینے کے بعد بھارتی بولر محمد شامی ہندو انتہاپسندوں کے خوف یا کسی اور وجہ کے باعث چاہ کر بھی گراؤنڈ میں سجدہ نہ کرپائے۔ پیسر عین وقت پر سجدہ کرتے کرتے رک گئے۔

ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں بھی ان کی عمدہ بولنگ کے باعث سری لنکن ٹیم 55 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی اور اسے 302 رنز کے بڑے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شردھا کپور گانا گنگنانے پر تنقید کا نشانہ بن گئیںشردھا کپور کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کا مقبول گانا ’آؤ حضور تم کو‘ گنگنا رہی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شردھا کپور گانا گنگنانے پر تنقید کا نشانہ بن گئیںشردھا کپور کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کا مقبول گانا ’آؤ حضور تم کو‘ گنگنا رہی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ بھارت نے سری لنکا کو یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دیسری لنکن ٹیم 20 ویں اوور میں 55 رنز پر ڈھیر، محمد شامی نے 5، سراج نے 3، بمراہ اور جڈیجا نے 1،1 وکٹ حاصل کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی دلہن کی اپنی شادی میں کیے گئے ڈانس کی ویڈیوبھارت میں وائرلاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈانس پاکستان اور بھارت کی شادیوں کا جزو لازم ہے اور دلہنوں کے اپنی شادی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیوز آئے روز سوشل میڈیا پر سامنے آتی رہتی ہیں۔ ان دنوں ایک پاکستانی دلہن کی اپنی شادی میں کیے گئے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس کی ڈانس میں مہارت کی تعریف بھارت میں بھی کی جا رہی ہے۔بھارتی نیوز ویب سائٹ‘اوڑیسا ٹی وی’ کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی سری لنکا کیخلاف ریکارڈ فتح، سیمی فائنل میں رسائیوانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم بھارت کی جانب سے دیے گئے 358 رنز کے تعاقب میں 19.4 اوورز میں 55 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مالک مکان اور کرایہ دار سے متعلق اہم خبرایجار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ’کرائے کے معاہدے کی میعاد ختم ہوتے ہی مکان مالک کے حوالے کرنا کرایہ دار کی ذمہ داری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »