پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے اختیارات کیوں محدود ہوئے؟ وجوہات سامنے آگئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگراں وفاقی حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے اختیارات کو کیوں محدود کیا اس کی وجوہات سامنے آ گئیں وجہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کی چارج شیٹ بنی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق نگراں وفاقی حکومت نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کی سفارشات پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے اختیارات کو محدود کیا۔ مذکورہ وزارت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی پر چارج شیٹ عائد کر دی۔

چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے مینجمنٹ کمیٹی کو اپنی تمام سپورٹ فراہم کی اس کے باوجود میجمنٹ کمیٹی چیئرمین پی سی بی کے الیکشن کے لیے روڈ میپ نہیں دے سکی جب کہ بارہا یاد دہانیوں کے کارکردگی رپورٹ بھی نہیں دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذکا اشرف کا فخر زمان کے لیے انعام کا اعلانپی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے فخر زمان سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور ان کی 126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کو سراہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذکا اشرف کا فخر زمان کے لیے انعام کا اعلانپی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے فخر زمان سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور ان کی 126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کو سراہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردیوفاقی کابینہ نے ذکا اشرف کی سربراہی میں قائم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع، نوٹیفیکیشن جاریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ذکاء اشرف کی سربراہی میں قائم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ  نے بذریعہ  سرکولیشن سمری منیجمنٹ کمیٹی کی مدت بڑھانے کی منظوری دی، سمری میں پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے اختیارات  محدود ہونے کا خصوصی حوالہ دیا گیا ہے۔ذرائع  وزیراعظم ہاؤس کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا فخر زمان کیلئے بڑے انعام کا اعلانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ ذکا اشرف نے فخر زمان کےلیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔  تفصیلات کے مطابق انہوں نے بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف 126 رنز کی اننگز کھیل کر بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ میچ کے بعد چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے فخر زمان سے فون پر بات کی۔ ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »