پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع، نوٹیفیکیشن جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ذکاء اشرف کی سربراہی میں قائم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ  نے بذریعہ  سرکولیشن سمری منیجمنٹ کمیٹی کی مدت بڑھانے کی منظوری دی، سمری میں پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے اختیارات  محدود ہونے کا خصوصی حوالہ دیا گیا ہے۔ذرائع  وزیراعظم ہاؤس کا...

نگران وفاقی وزیرتعلیم کا نجی اسکولوں میں آئس منشیات کے استعمال ...کراچی والے 4ہزار ارب کا ٹیکس دیتے ہیں ,40ارب کی خیرات ملتی ہے , ...لاہور ذکاء اشرف کی سربراہی میں قائم پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔

جیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے بذریعہ سرکولیشن سمری منیجمنٹ کمیٹی کی مدت بڑھانے کی منظوری دی، سمری میں پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے اختیارات محدود ہونے کا خصوصی حوالہ دیا گیا ہے۔ذرائع وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہےکہ سمری کے مطابق منیجمنٹ کمیٹی روزمرہ کے امور نمٹائےگی۔سمری کے مطابق منیجمنٹ کمیٹی کو کسی تعیناتی کا اختیار نہیں ہوگا۔افغان شہریوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹس، پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردیوفاقی کابینہ نے ذکا اشرف کی سربراہی میں قائم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کو ذکا اشرف چلائیں گے یا نیا چیئرمین آئے گا؟ سمری وزیراعظم کو موصولچیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی مدت کل پوری ہو رہی ہے آگے کیا ہوگا ان کے مستقبل کے حوالے سے سمری نگراں وزیراعظم کو موصول ہو گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کو ذکا اشرف چلائیں گے یا نیا چیئرمین آئے گا؟ سمری وزیراعظم کو موصولچیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی مدت کل پوری ہو رہی ہے آگے کیا ہوگا ان کے مستقبل کے حوالے سے سمری نگراں وزیراعظم کو موصول ہو گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذکا اشرف کا فخر زمان کے لیے انعام کا اعلانپی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے فخر زمان سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور ان کی 126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کو سراہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذکا اشرف کا فخر زمان کے لیے انعام کا اعلانپی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے فخر زمان سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور ان کی 126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کو سراہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذکا اشرف اورپی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی اور چیئرمین ذکا اشرف کی مدت ملازمت میں ورلڈ کپ فائنل تک توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے دوران کمیٹی کے حوالے سے کوئی فیصلہ کرنا مناسب نہیں ہوگا، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اور چیئرمین کا معاملہ ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد  دیکھا جائے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »