پی سی بی کا فخر زمان کیلئے بڑے انعام کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ ذکا اشرف نے فخر زمان کےلیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔  تفصیلات کے مطابق انہوں نے بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف 126 رنز کی اننگز کھیل کر بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ میچ کے بعد چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے فخر زمان سے فون پر بات کی۔ ...

بڑے ٹوٹل کے بعد شکست کو تسلیم کرنا مشکل ہے، کیوی کپتان کیم ...لاہور چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ ذکا اشرف نے فخر زمان کےلیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف 126 رنز کی اننگز کھیل کر بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ میچ کے بعد چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے فخر زمان سے فون پر بات کی۔ انہوں نے فخر زمان کی جارحانہ اننگز کی تعریف کی۔آئندہ میچز کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ امید ہے آپ ایسی مزید اننگز بھی کھیلیں گے۔وہ نوجوان جو tik tok پر ناکام عاشقوں کی آواز بن گیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذکا اشرف کا فخر زمان کے لیے انعام کا اعلانپی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے فخر زمان سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور ان کی 126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کو سراہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذکا اشرف کا فخر زمان کے لیے انعام کا اعلانپی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے فخر زمان سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور ان کی 126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کو سراہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’قدرت کا نظام چل گیا، فخر نے بھی شاندار بیٹنگ کی‘قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ آج قدرت کا نظام چل گیا، فخر زمان نے بھی شاندار بیٹنگ کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’قدرت کا نظام چل گیا، فخر نے بھی شاندار بیٹنگ کی‘قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ آج قدرت کا نظام چل گیا، فخر زمان نے بھی شاندار بیٹنگ کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو پی سی بی میں انتہائی اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں کرکٹ امور میں بہتری کیلئے بات چیت ہوئی، شاہد آفریدی نے نگران وزیراعظم  کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’اگر فخر زمان چل گئے تو پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف 350 رنز کرسکتا ہے‘قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ اگر فخر زمان چل گئے تو پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف 350 رنز کرسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »