میانوالی ایئر بیس حملے میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میانوالی ائیر بیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آ گئے۔اطلاعات کے مطابق میانوالی حملے میں مارے جانے والے دہشتگردوں سے امریکی ساختہ اسلحہ برآمد ہوا ہے، اسلحے میں آر پی جی سیون، اے کے سیونٹی فور،ایم 16 اور اے فور شامل ہیں۔دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین پر امریکہ کے تیار کردہ ہتھیار کھلے عام فروخت ہو رہے ہیں، دہشتگردوں کی...

میانوالی ائیر بیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آ گئے۔اطلاعات کے مطابق میانوالی حملے میں مارے جانے والے دہشتگردوں سے امریکی ساختہ اسلحہ برآمد ہوا ہے، اسلحے میں آر پی جی سیون، اے کے سیونٹی فور،ایم 16 اور اے فور شامل ہیں۔دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین پر امریکہ کے تیار کردہ ہتھیار کھلے عام فروخت ہو رہے ہیں، دہشتگردوں کی امریکی

اسلحے تک رسائی انتہائی آسان ہے دفاعی ماہرین کے مطابق امریکی ساختہ ہتھیار افغانستان میں وافر مقدار میں موجود ہیں، افغانستان سے ملنے والے ہتھیار دہشتگرد پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں، امریکا کے افغانستان سے اِنحلا کے بعد دہشت گرد آزادانہ غیر مُلکی ہتھیاروں کا استعمال کرتے آ رہے ہیں،اس سے پہلے ژوب کنٹونمنٹ حملے میں بھی امریکی ہتھیاروں کا استعمال ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پسنی، گوادر اور میانوالی میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں ”را“ ملوثپسنی، گوادر اور میانوالی بیس پر ہونے والے دہشتگردوں کے حملوں سے متعلق کچھ حقائق اور انکشافات سامنے آگئے جس میں ”را“ ملوث ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پسنی، گوادر اور میانوالی میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں ”را“ ملوثپسنی، گوادر اور میانوالی بیس پر ہونے والے دہشتگردوں کے حملوں سے متعلق کچھ حقائق اور انکشافات سامنے آگئے جس میں ”را“ ملوث ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگران وفاقی وزیرتعلیم کا نجی اسکولوں میں آئس منشیات کے استعمال کا انکشافکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وفاقی وزیر علی مدد سندھی نے کہا ہے کہ نجی اسکولوں کو نصاب کے حوالے سے پابند کرنا پڑے گا، نجی اسکولوں میں آئس منشیات چل رہی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شاہ لطیف بھٹائیؒ ڈھائی سو سال سے سندھ کے لوگوں میں مقبول ہیں انہوں نے اس وقت شاعری کی جب ذرائع ابلاغ نہیں تھا، شاہ لطیف نے محبت کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ پاک فضائیہ کا میانوالی ایئربیس کا دورہ، اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت ...میانوالی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے میانوالی ایئر بیس کا دورہ کیا اور دراندازی کی بہیمانہ کوشش بروقت ناکام بنانے پر اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔ اس موقع پر سربراہ پاک فضائیہ کا کہنا تھا کہ قوم کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کےلیے پُرعزم ہیں۔ایئرچیف نے وطن پر جان نچھاور کرنے کے اہلکاروں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’’بھارت نہ کبھی دوست تھا نہ اسے دوست رہنا ہے‘‘پسنی، گوادر اور میانوالی بیس پر دہشت گردوں کے حملوں کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بھارت نہ کبھی دوست تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا منرل واٹر صحت کیلئے نقصان دہ ہے؟ اہم انکشافپانی ہر جاندار کی بنیادی ضرورت ہے صاف اور شفاف پانی اچھی صحت کا ضامن ہے اسی لیے زمانہ قدیم میں بھی پانی گھروں میں ابال کر استعمال
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »