پسنی، گوادر اور میانوالی میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں ”را“ ملوث

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پسنی، گوادر اور میانوالی بیس پر ہونے والے دہشتگردوں کے حملوں سے متعلق کچھ حقائق اور انکشافات سامنے آگئے جس میں ”را“ ملوث ہے۔

3 اور 4 نومبر کو پاکستان میں دو بڑے دہشتگرد حملے ہوئے، ایک حملہ پسنی اور گوادر میں ہوا جس میں 14 فوجی شہید ہو گئے جبکہ 4 نومبر کو ایک ناکام حملے میں میانوالی ائیر بیس کو نشانہ بنانے کو کوشش کی گئی تاہم سکیورٹی فورسز نے حملے ناکام بنائے۔

ایک طرف ملک دشمن عناصر کے حملے جبکہ دوسری طرف سوشل میڈیا پر دشمنوں کے ایجنٹس اور ٹاؤٹس کی پاکستان مخالف جنگ ہے۔ سب سے پہلے 3 نومبر کی رات را سے جڑے اکاؤنٹس نے میانوالی حملے کا اشارہ دیا۔ ان اکاؤنٹس سے کہا گیا کہ آج کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے ان حملوں کے پیچھے ہندوستان کی بدنام زمانہ ”را“ کا ہاتھ ہے۔ میانوالی ائیر بیس پر حملہ ناکام ہو گیا تو انڈین میڈیا فوری حرکت میں آیا۔ بھارتی میڈیا نے 9 مئی کی تصویریں دکھا دکھا کر پروپیگنڈا شروع کیا۔ بھارتی میڈیا نے ایئربیس پر حملے میں بہت نقصان کا پروپیگنڈا کیا۔

افسوسناک طور پر ایک سیاسی جماعت سے جڑے کچھ گھٹیا ٹرولز نے بھی ٹوئٹ کیے۔ سانحہ لسبیلہ کی طرز پر پسنی گوادر میں شہید فوجیوں کی بے حرمتی اور ہرزہ سرائی کی گئی۔ کرائے کے ٹرولز نے انتہائی مذموم انداز میں کہا ”9 مئی تو حملہ نہیں تھا اصل حملہ تو اسے کہتے ہیں“۔پاکستان نے غیر قانونی افغان باشندوں کو واپس بھیجنے کا عمل شروع کیا ہوا ہے۔ حالیہ دہشتگرد واقعات میں ان عناصر کی موجودگی کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ دہشتگردی کے ان واقعات میں ملک دشمن عناصر کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ قوم کو ملک دشمن عناصرکا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوادر: دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے 14 فوجی جوانوں کی نمازِ جنازہ اداگوادر : گوادر کے علاقے پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 14 فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوادر: دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے 14 فوجی جوانوں کی نمازِ جنازہ اداگوادر : گوادر کے علاقے پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 14 فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی گوادر میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی مذمترہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز نے پسنی گوادر میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید 14 جوانوں کی شہادت پر تعزیت کااظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ پسنی گوادر میں وطن پر اپنی جان نچھاور کرنے والے 14 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، شہدا کی عظیم قربانیاں سنہری حروف میں لکھی جائیں گی، قوم شہداء کی قرض دار ہے۔...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیپال, شدید زلزلہ ہلاکت اور درجنوں زخمی، امدادی کام جاری، انڈیانیپال میں جمعے اور سنیچر کی درمیانی شب آنے والے شدید زلزلے میں اب تک 133 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گوادر: سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے 14 اہلکار شہیدبلوچستان کے ضلع گوادر میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 14 اہلکار شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی گاڑی ضلع گوادر میں پسنی سے اورماڑہ جا رہی تھی کہ گھات لگائے دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔بیان میں کہا گیا کہ بدقسمت واقعے میں 14 فوجی اہلکار شہید ہو گئے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »