نیپال, شدید زلزلہ ہلاکت اور درجنوں زخمی، امدادی کام جاری، انڈیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپال میں جمعے اور سنیچر کی درمیانی شب آنے والے شدید زلزلے میں اب تک 133 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

زلزلے کا مرکز نیپال کا جاجر کوٹ کا علاقہ تھا جبکہ اس کے اثرات انڈین دارالحکومت دہلی سمیت شمالی انڈیا کی متعدد ریاستوں میں محسوس کیے گئے۔

محکمہ صحت کے حکام کے مطابق زخمیوں میں سے 30 روکوم ویسٹ اور 100 سے زائد جاجرکوٹ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جمعے کی رات آنے والے زلزلے کو نیپال میں سنہ 2015 میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد سب سے مہلک زلزلہ تصور کیا جا رہا ہے۔ کرنالی صوبے کے پولیس سربراہ ڈی آئی جی بھیم پرساد ڈھاکل نے بتایا کہ زلزلے کے بعد پولیس اور دیگر سکیورٹی اہلکاروں نے متاثرہ علاقے میں زخمیوں کو بچانا شروع کر دیا۔ڈی آئی جی ڈھاکل نے بتایا کہ پولیس ہسپتال سے ادویات کے ساتھ ہیلتھ ورکرز کی ٹیم زلزلہ سے متاثرہ علاقے میں گئی ہے۔

تباہ کن زلزلے میں نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں واقع کئی تاریخی عمارتیں تباہ ہو گئیں اور سینکڑوں غیر ملکی سیاح بھی متاثر ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپال اور بھارت میں زلزلہ، درجنوں ہلاکتیں، سینکڑوں زخمیزلزلہ پیما مرکز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نیپال میں 5.7 شدت کے زلزلے کا مرکز کھٹمنڈو سے 250 میل شمال مشرق میں واقع تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیپال شدید زلزلے سے لرز اٹھا، 70 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے، درجنوں زخمینیپال زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز نیپال کے مغربی صوبے کا ضلع جاجر کوٹ تھا جبکہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیپال میں 6.4 شدت کا زلزلہ، 140 افراد ہلاکزلزلے سے درجنوں افراد زخمی اور متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ، عوام شدید خوفزدہجکارتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیپال اور عمان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیانیپال اور عمان نے ایشیا ریجن کوالیفائرز میں اپنے اپنے سیمی فائنل میچز جیت کر 2024 مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی جگہیں بنا لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیرہ اسماعیل خان: پوندہ بازار میں زور دار دھماکا، متعدد افراد زخمیاے آر وائی نیوز کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »