آٹا، گھی اور چینی یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی کے بعد کس ریٹ پر فروخت ہو رہے ہیں؟ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے یوٹیلٹی سٹورز پر گھی 70 روپے کی کمی کے ساتھ فروخت کیا جا رہا ہے،آٹا اور چینی بھی ارزاں نرخوں پر مہیا کئے جا رہے ہیں، ریٹ میں کمی حکومت کی جانب سے سبسڈی دینے کے بعد آئی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، آٹے اور چینی پر سبسڈی فراہم کر دی گئی، بی آئی ایس پی کارڈ پر گھی 395 روپے کی بجائے 325 روپے...

شاداب خان کی صحت سے متعلق پیش رفت بارے پی سی بی نے آگاہ ...امریکہ نے راحت فتح علی خان کو ویزا دینے سے انکار کردیاNov 04, 2023 | 12:15 PM

لاہور لاہور کے یوٹیلٹی سٹورز پر گھی 70 روپے کی کمی کے ساتھ فروخت کیا جا رہا ہے،آٹا اور چینی بھی ارزاں نرخوں پر مہیا کئے جا رہے ہیں، ریٹ میں کمی حکومت کی جانب سے سبسڈی دینے کے بعد آئی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، آٹے اور چینی پر سبسڈی فراہم کر دی گئی، بی آئی ایس پی کارڈ پر گھی 395 روپے کی بجائے 325 روپے میں مہیا کیا جا رہا ہے جبکہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 روپے اور چینی 109 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی کمی کی جس کے بعد گھریلو سلنڈر 117 روپے 47 پیسے سستا ہو گیا اور 11.8 کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 2962 روپے 17 پیسے ہو گئی۔افغان شہریوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹس، پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انصافی حکومت جانے کے بعد سےملک میں دوسرا طاقتور ترین شخص کون؟کس کے کہنے پر ...لاہور (خصوصی رپورٹ )انصافی حکومت جانے کے بعد سےملک میں دوسرا طاقتور ترین شخص کون؟کس کے کہنے پر تقرریاں اور تبادلے ہو رہے ہیں ، کون بیوروکریسی میں سیاہ و سفید کا مالک ہے؟سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ کھل کر بول پڑے۔ 'جنگ ' میں شائع ہونیوالے اپنے بلاگ بعنوان 'چیف الیکشن کمشنر بہادر !!!' میں سہیل وڑائچ نے لکھا ہے کہ انصافی حکومت جانے کے بعد سے ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے ایل راہول کے آؤٹ ہونے پر اتھیا کے افسردہ ہونے کا انداز وائرلبھارتی مڈل آرڈر بیٹر اور اپنے شوہر کے ایل راہول کے آؤٹ ہونے پر اتھیا شیٹی افسردہ ہوگئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے ایل راہول کے آؤٹ ہونے پر اتھیا کے افسردہ ہونے کا انداز وائرلبھارتی مڈل آرڈر بیٹر اور اپنے شوہر کے ایل راہول کے آؤٹ ہونے پر اتھیا شیٹی افسردہ ہوگئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے صنعتی صارفین پر3 روپے فی یونٹ کا بوجھ ڈال دیا گیااسلام آباد  ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کے الیکٹرک کے صنعتی صارفین پر 3 روپے فی یونٹ کا بوجھ ڈال دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری فیصلے کے بعد نیپرا نے کے الیکٹرک کو صنعتی صارفین سے سبسڈی کی مد میں 3 روپے فی یونٹ واپس لینے کا فیصلہ جاری کر دیا۔وفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد کے الیکٹرک نے سبسڈی کی رقم کی وصولی شروع کر دی تھی تاہم عدالت میں چیلنج ہونے پر سبسڈی کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وانکھیڈے اسٹیڈیم میں نصب مجسمہ ٹنڈولکر کے بجائے اسمتھ سے مشابہ نکلابھارتی منتظمین ورلڈکپ میں ایک کے بعد ایک گُل کھلا رہے ہیں، اس بار ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ٹنڈولکر کے مجسمے کو اسٹیون اسمتھ کے مشابہ بنا ڈالا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وانکھیڈے اسٹیڈیم میں نصب مجسمہ ٹنڈولکر کے بجائے اسمتھ سے مشابہ نکلابھارتی منتظمین ورلڈکپ میں ایک کے بعد ایک گُل کھلا رہے ہیں، اس بار ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ٹنڈولکر کے مجسمے کو اسٹیون اسمتھ کے مشابہ بنا ڈالا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »