ڈیرہ اسماعیل خان: پوندہ بازار میں زور دار دھماکا، متعدد افراد زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے آر وائی نیوز کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ کے قریب پوندہ بازار میں زور دار دھماکا ہوا ہے، جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق دھماکے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا جبکہ دھماکے کی نوعیت کا ابھی اندازہ نہیں لگایا جا سکا۔ سیکورٹی اداروں کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور ریسکیو عملے نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آئی خان میں پولیس وین کے قریب زوردار دھماکہ، فائرنگ، متعدد افراد زخمیڈی آئی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین کے قریب زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ناکہ بندی کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے کی نوعیت کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاداب کی جگہ ابرار احمد کو کھلانا چاہیے، تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟پاکستان ٹیم کے زخمی نائب کپتان شاداب خان کی جگہ ابرار احمد کو اگلے میچز کھلانے چاہئیں یا نہیں اس بارے میں تجزیہ کاروں نے اپنی رائے دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف آپریشن، متعدد افراد زیر حراستاسلام آباد، کراچی:   حکومتی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر وائرلاحسن محسن اور منال خان ستمبر 2021 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

8 ماہ کی حاملہ بھارتی اداکارہ چل بسیںمتعدد ملیالم ٹیلی ویژن شوز کا حصہ رہنے والی بھارتی اداکارہ پریا 34 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

8 ماہ کی حاملہ بھارتی اداکارہ چل بسیںمتعدد ملیالم ٹیلی ویژن شوز کا حصہ رہنے والی بھارتی اداکارہ پریا 34 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »