انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ، عوام شدید خوفزدہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

جکارتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.

نجی ٹی وی"ہم نیوز" کے مطابق زلزلہ کوپانگ شہر اور قریبی علاقوں میں آیا، جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ کئی عمارتیں ملبے میں تبدیل ہو گئیں جس کے سبب لوگ نقل مکانی کر گئے۔ زلزلے کے بعد آفٹرشاکس بھی محسوس کیے گئے۔

امریکی جیالوجیکل سروے کی جانب سے بتایا گیا کہ زلزلے کی گہرائی 63 کلومیٹرکے لگ بھگ تھی، مقامی زلزلہ پیما مرکز نے شدت 6.1 بتائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ پر زمینی حملے میں اسرائیل کو شدید مزاحمت کا سامنا، 11 فوجی مارے گئےعالمی برادری غزہ پر حملے رکوانے کیلیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے میں ناکام ہوگئی، سعودی عرب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ:بابراعظم اسپنرز کا آسان شکار ثابت ہونے لگےٹورنامنٹ میں اب تک 7 میں سے 5 اننگز میں اسپنرز کا شکار بنے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عملفیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کی دھمکی دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

8 ماہ کی حاملہ بھارتی اداکارہ چل بسیںمتعدد ملیالم ٹیلی ویژن شوز کا حصہ رہنے والی بھارتی اداکارہ پریا 34 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

8 ماہ کی حاملہ بھارتی اداکارہ چل بسیںمتعدد ملیالم ٹیلی ویژن شوز کا حصہ رہنے والی بھارتی اداکارہ پریا 34 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گا: آصف علی زرداریسابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مسلسل انتخابی کامیابیاں عوام کے اعتماد کا مظہر ہیں۔ آصف علی زرداری سے زرداری ہاؤس نوابشاہ میں عمائدین نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »