نیپال شدید زلزلے سے لرز اٹھا، 70 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے، درجنوں زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپال زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز نیپال کے مغربی صوبے کا ضلع جاجر کوٹ تھا جبکہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.

7 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ کئی عمارتیں منہدم اور پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔زلزلے کے جھٹکے بھارت کے دارالحکومت تک محسوس کیے گئے ہیں، نئی دہلی سمیت بھارت کے مختلف علاقوں میں زلزلے کی شدت 6.

4 ریکارڈ کی گئی، بھارت کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز نیپال تھا جبکہ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جمعے کی رات مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 32 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریاست بہار، نوائیڈا، پٹنہ سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے، زلزلے کی وجہ سے شہری خوف کے عالم میں گھروں سے نکل آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا الجریج کیمپ پر حملہ، شہدا کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرگئیبمباری کے باعث 3 ہزار 7 سو سے زائد بچوں سمیت شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 2 سو ہوگئی ہے جبکہ 24 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا الجریج کیمپ پر حملہ، شہدا کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرگئیبمباری کے باعث 3 ہزار 7 سو سے زائد بچوں سمیت شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 2 سو ہوگئی ہے جبکہ 24 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قدیم چینی مارشل آرٹ دماغی بیماری کے خطرات کم کرسکتا ہے، تحقیقتحقیق میں سائنس دانوں نے 65 برس سے زیادہ عمر کے 200 سے زائد افراد کا مطالعہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن ، 2 درجن سے زائد افراد زیرِ حراستکراچی: سہراب گوٹھ میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن کے دوران دو درجن سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن ، 2 درجن سے زائد افراد زیرِ حراستکراچی: سہراب گوٹھ میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن کے دوران دو درجن سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ، عوام شدید خوفزدہجکارتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »