ورلڈ کپ 2023ء: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا، سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کیلئے قومی ٹیم کو اچھے مارجن کے ساتھ کیویز کو ہرانا ضروری ہے۔ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 35 ویں میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے بھارت کے شہر بنگلور کے ایم چنا سوامی کرکٹ سٹیڈیم...

بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا، سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کیلئے قومی ٹیم کو اچھے مارجن کے ساتھ کیویز کو ہرانا ضروری ہے۔ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 35 ویں میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے بھارت کے شہر بنگلور کے ایم چنا سوامی کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی، گرین شرٹس کو فائنل فور مرحلے کی دوڑ میں رہنے کیلئے نیوزی لینڈ کو اچھے مارجن سے ہرانا ضروری ہے، پاکستان کے پاس سیمی فائنل کی دوڑ میں...

بظاہر تو وہ ٹھیک ہیں لیکن احتیاط ضروری ہے، آج ہونے والے میچ کے دوران بارش کے بھی ہونے کا امکان ہے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج کا میچ بارش کے باعث نہ ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیا جائے گا۔ورلڈ کپ 2023ء میں شاہینوں نے 7 میچز کھیلے ہیں جن میں سے 3 میں جیت حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بھی 7 میچز کھیل کر 4 میں کامیابی حاصل کی ہے، گرین شرٹس 6 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر 6 ویں نمبر پر ہیں جبکہ نیوزی لینڈ 8 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر 4 ویں نمبر پر ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ کا اہم ترین میچ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جاٖئے گابنگلور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں 4 فاسٹ باولرز کے ساتھ میدان میں اتر سکتی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں فاسٹ باولر حسن علی کو شامل کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ حسن علی کو اسامہ میر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے البتہ 4 فاسٹ باولرز کھلانے کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ سے قبل بُری خبرورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہفتہ 4 نومبر کو بنگلورو میں ہوگا تاہم اس اہم میچ سے میں ایک پیشگوئی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ سے قبل بُری خبرورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہفتہ 4 نومبر کو بنگلورو میں ہوگا تاہم اس اہم میچ سے میں ایک پیشگوئی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ خطرے میں پڑ گیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں جاری ون ڈے انٹرنیشنل ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستانی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات پہلے ہی معدوم تھے کہ اب بارش کے امکان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کا میچ خطرے میں ڈال دیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ‘پروپاکستانی’ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ 4نومبر کو بنگلور میں ہونے جا رہا ہے، تاہم محکمہ موسمیات کی طرف سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: افغانستان کیخلاف نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاریورلڈ کپ کا آج کا میچ لکھنؤ میں کھیلا جارہا ہے، میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان نے ٹاس جیت کر افغانستان کے کپتان کو پہلے بولنگ کی دعوت دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: افغانستان کیخلاف نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاریورلڈ کپ کا آج کا میچ لکھنؤ میں کھیلا جارہا ہے، میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان نے ٹاس جیت کر افغانستان کے کپتان کو پہلے بولنگ کی دعوت دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »