ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ سے قبل بُری خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہفتہ 4 نومبر کو بنگلورو میں ہوگا تاہم اس اہم میچ سے میں ایک پیشگوئی کی گئی ہے۔

بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ میں گزشتہ روز جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز کے بھاری مارجن سے شکسست دے کر پاکستان کے سیمی فائنل کے راستے کے کچھ کانٹے چن دیے ہیں تاہم فائنل فور میں رسائی کے لیے پاکستان کو اپنے دونوں میچز بھاری مارجن سے جیتنا جب کہ نیوزی لینڈ کی اگلے دونوں میچوں میں شکستوں کا انتظار کرنا ہوگا۔

نیوزی لینڈ کے اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر 8 پوائنٹ ہیں اور اس کے دو میچز باقی ہیں جس میں فتح اسے با آسانی سیمی فائنل میں پہنچا دے گی جب کہ پاکستان 6 پوائنٹ کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے۔ اس کے بھی دو میچز باقی ہیں ان میں جیت اور کیویز کی پے در پے شکستیں گرین شرٹس کو سیمی فائنل کھیلنے کا حقدار بنا دیں گے۔

گرین شرٹس ورلڈ کپ میں اپنی مہم جاری رکھنے کے لیے ہفتہ 4 نومبر کو کولکتہ میں نیوزی لینڈ کا ٹکراؤ ہوگا جس میں پاکستان کو لازمی فتح درکار ہے۔ یہ میچ دن کی روشنی میں کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا تاہم پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے بری خبر یہ ہے کہ اس روز بنگلورو میں دوپہر کے وقت بارش کی پیشگوئی ہے۔دوسری جانب کرکٹ ماہرین کی کیلکولیشن کے مطابق اس میچ میں پاکستان کی 84 رنز سے فتح گرین شرٹس کو پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ سے اوپر لے جائے گی تاہم اگر میچ بارش کے باعث نہ ہو سکا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ سے قبل بُری خبرورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہفتہ 4 نومبر کو بنگلورو میں ہوگا تاہم اس اہم میچ سے میں ایک پیشگوئی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بولرز آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: ڈی کاک اور ڈوسن جم گئے، پروٹیز کے 150 رنز مکملون ڈے ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ نے پہلی وکٹ جلد گرنے کے بعد محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے 150 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: ڈی کاک اور ڈوسن جم گئے، پروٹیز کے 150 رنز مکملون ڈے ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ نے پہلی وکٹ جلد گرنے کے بعد محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے 150 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا نیوزی لینڈ کو 358 رنز کا ہدفون ڈے ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ نے پہلی وکٹ جلد گرنے کے بعد محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے 150 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدیون ڈے ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ نے پہلی وکٹ جلد گرنے کے بعد محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے 150 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »