ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بولرز آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کاغذ کے ٹکڑوں سے پاکستان نہیں چلے گا، چیف جسٹس نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا دیا

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کیوی کپتان ٹام لیتھم نے کہا کہ آج کا میچ ہمارے لیے اہم ہے جب کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما نے کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ہی کرتے۔ ہیڈ ٹو ہیڈ مقابلوں میں جنوبی افریقہ کو نیوزی لینڈ پر برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیمیں اب تک 71 میچوں میں مدمقابل آئی ہیں جن میں 41 پروٹیز نے جب کہ 25 بلیک کیپس نے جیت رکھے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گیبھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی۔ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی۔ میگا ایونٹ میں جنوبی افریقہ نے چھ میچز کھیل کر پانچ میں کامیابی حاصل کی اور...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہبھارت میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ میں کس ٹیم کی شکست سے پاکستان ...پونے(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ 8 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ پاکستان 6 پوائنٹس کے کیساتھ پانچویں پوزیشن پر ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم میگا ایونٹ میں ایک ہی طرح سے سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے کہ نیوزی لینڈ آج جنوبی افریقہ کے ہاتھوں اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ2023:بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہآئی سی سی مینز ورلڈ کپ 2023 ٹورنامنٹ کے  31 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تاریخی ایڈن گارڈنز کی پچ بلے بازوں کے حق میں ہے، لیکن جیسے جیسے میچ آگے بڑھتا ہے، سطح سست ہو جاتی ہے، جس سے اسٹروک پلے زیادہ مشکل ہو جاتا ہے۔ اس مقام پر کھیلے گئے سب سے حالیہ میچ میں، نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کا انتخاب...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فضائی آلودگی: کرکٹ ورلڈ کپ میں آتشبازی نہ کرنے کا فیصلہماحولیاتی آلودگی کے پیش نظر بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کا کہنا ہے کہ دہلی اور ممبئی کی فضائی آلودگی خطرے کی حد تک بڑھ چکی ہے، دونوں شہروں میں ورلڈ کپ میچز کے دوران آتش بازی نہیں ہو گی۔سیکرٹری بی سی سی آئی جے شاہ نے مزید کہا ہے کہ آتش بازی سے آلودگی بڑھ جاتی ہے اس...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2023: بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلیے 205 رنز کا ہدفآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 31ویں مقابلے میں بنگلادیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »