ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی۔ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی۔ میگا ایونٹ میں جنوبی افریقہ نے چھ میچز کھیل کر پانچ میں کامیابی حاصل کی اور...

بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی۔ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی۔

میگا ایونٹ میں جنوبی افریقہ نے چھ میچز کھیل کر پانچ میں کامیابی حاصل کی اور ایک میں ناکام ہوئی جبکہ نیوزی لینڈ نے بھی چھ میچز کھیلے ہیں جن میں سے 4 میچز جیتے اور 2 میں ناکام رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کیخلاف قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکانآئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کیخلاف قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکانآئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلہ دیش آج مدمقابل، قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکانکولکتہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے، اوپنر امام الحق کی جگہ فخر زمان کو شامل کیا جاسکتا ہے،فاسٹ بولر وسیم جونیئر کی جگہ حسن علی کی ٹیم میں واپسی ہوگی، نائب کپتان شاداب...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: افغانستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری، ایک وکٹ پر 41 رنزورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 41 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: افغانستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری، ایک وکٹ پر 41 رنزورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 41 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: سری لنکا کی بیٹنگ جاری، 4 وکٹوں پر 165 رنز بنا لیےورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور 35 اوورز کے اختتام پر چار وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »