ورلڈ کپ: افغانستان کیخلاف نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ کپ کا آج کا میچ لکھنؤ میں کھیلا جارہا ہے، میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان نے ٹاس جیت کر افغانستان کے کپتان کو پہلے بولنگ کی دعوت دی۔

آئی سی سی ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں نیدرلینڈ کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے، نیدرلینڈز نے 2 وکٹ کے نقصان پر 80 رنز بنالیے۔نیدرلینڈز کی جانب سے اوپنر بیٹسمین ویسلے بیریسی اور میکس ڈوڈ نے کیا لیکن ویسلے بیریسی میچ کے پہلے

اوورز میں ہی مجیب الرحمان کی پانچویں گیند پر ایک رن بناکر آؤٹ ہوگئے۔ٹاس کے موقع پر نیدرلینڈز کے کپتان نے کہا کہ بڑا ہدف دے کر حریف پر دباؤ ڈالیں گے دوسری جانب افغان کپتان کا کہنا تھا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ہی کرتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: افغانستان کیخلاف نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاریورلڈ کپ کا آج کا میچ لکھنؤ میں کھیلا جارہا ہے، میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان نے ٹاس جیت کر افغانستان کے کپتان کو پہلے بولنگ کی دعوت دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جارینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ میں نیدرلینڈز کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، میچ کے آغاز پر اوپنرز ویزلے باریسی اور میکس او ڈاوڈ کریز پر آئے ہی تھے کہ افغانی باولر مجیب الرحمن نے ویزلے کو صرف ایک سکور پر ایل بی ڈبلیو آوٹ کر دیا۔ کولن ایکرمین اور میکس او...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ ، نیدرلینڈ کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایڈیشن کے 34 ویں میچ میں نیدرلینڈ نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ 2023ء کے آئی سی سی مینز ورلڈ کپ میں دنیائے کرکٹ کی 10 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایک دوسرے کے خلاف پنجہ آزمائی کریں گی، جس کا آغاز 5 اکتوبر سے ہوگیا ہے اور 19 نومبر کو اختتام ہوگا۔ میگا ایونٹ میں شرکت کرنے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کی محتاط بیٹنگ جاری، ایک وکٹ پر 124 رنز بنا لیےون ڈے ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ نے پہلی وکٹ جلد گرنے کے بعد محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اوورز میں 124 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، سری لنکا کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جارینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں  سری لنکا کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاس کی جیت سری لنکا کے حصے میں آئی جس نے پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی اوپنرز کریز پر آئے تو کپتان روہیت شرما محض 4 سکور پر مادوشنکا کی بال پر  بولڈ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ شبمن گل اور ویرات کوہلی نے 3 اوورز کے اختتام پر 14 رنز...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، نیدرلینڈز نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت لیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیدرلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان سکاٹ ایڈورڈز کا کہنا ہے کہ آج کے میچ کیلئے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔  افغانستان اور نیدرلینڈز کے مابین آج سخت مقابلہ متوقع ہے، پوائنٹس ٹیبل پر افغان ٹیم کا چھٹا اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »