ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ میں نیدرلینڈز کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، میچ کے آغاز پر اوپنرز ویزلے باریسی اور میکس او ڈاوڈ کریز پر آئے ہی تھے کہ افغانی باولر مجیب الرحمن نے ویزلے کو صرف ایک سکور پر ایل بی ڈبلیو آوٹ کر دیا۔ کولن ایکرمین اور میکس او...

بالآخر الیکشن کی تاریخ آ گئی ، آنیوالے دنوں میں ملک کی ...نئی دہلی ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ میں نیدرلینڈز کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، میچ کے آغاز پر اوپنرز ویزلے باریسی اور میکس او ڈاوڈ کریز پر آئے ہی تھے کہ افغانی باولر مجیب الرحمن نے ویزلے کو صرف ایک سکور پر ایل بی ڈبلیو آوٹ کر دیا۔ کولن ایکرمین اور میکس او ڈاوڈ 8 اوورز کے اختتام پر 51 رنز کے مجموعے کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

واضح رہے کہ دونوں حریف ٹیمیں اب تک 6،6 میچز کھیل چکی ہیں، نیدرلینڈز 6 میں سے صرف 2 میچز جیت چکی جبکہ افغانستان کی پرفارمنس ففٹی ففٹی رہی یعنی 3 میچز جیتے۔ ورلڈ کپ کے پوائنٹس ٹیبل پر نظر دوڑائی جائے تو نیدرلینڈز کی ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ 8 ویں نمبر جبکہ افغانستان 6 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ، سری لنکا کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جارینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں  سری لنکا کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاس کی جیت سری لنکا کے حصے میں آئی جس نے پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی اوپنرز کریز پر آئے تو کپتان روہیت شرما محض 4 سکور پر مادوشنکا کی بال پر  بولڈ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ شبمن گل اور ویرات کوہلی نے 3 اوورز کے اختتام پر 14 رنز...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023: کیا بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد پاکستان سیمی فائنل تک پہنچ سکتا ہے؟گذشتہ شب بنگلہ دیش کے خلاف جیت کے باوجود انڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی آگے کی راہ آسان نظر نہیں آ رہی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، نیدرلینڈز نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت لیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیدرلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان سکاٹ ایڈورڈز کا کہنا ہے کہ آج کے میچ کیلئے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔  افغانستان اور نیدرلینڈز کے مابین آج سخت مقابلہ متوقع ہے، پوائنٹس ٹیبل پر افغان ٹیم کا چھٹا اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: ڈی کاک اور ڈوسن جم گئے، پروٹیز کے 150 رنز مکملون ڈے ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ نے پہلی وکٹ جلد گرنے کے بعد محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے 150 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: ڈی کاک اور ڈوسن جم گئے، پروٹیز کے 150 رنز مکملون ڈے ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ نے پہلی وکٹ جلد گرنے کے بعد محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے 150 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا نیوزی لینڈ کو 358 رنز کا ہدفون ڈے ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ نے پہلی وکٹ جلد گرنے کے بعد محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے 150 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »