آئی سی سی ورلڈ کپ 2023: کیا بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد پاکستان سیمی فائنل تک پہنچ سکتا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گذشتہ شب بنگلہ دیش کے خلاف جیت کے باوجود انڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی آگے کی راہ آسان نظر نہیں آ رہی۔

منگل کو جب پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو سات وکٹوں سے شکست دی تو پاکستانی شائقین کے ذہنوں میں کچھ امیدیں پھر سے جاگ اٹھی ہیں۔لیکن اس کے باوجود پاکستان ورلڈ کپ میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی سکتا ہے لیکن اس کا انحصار بہت سی دوسری چیزوں اور اگر مگر پر ہوگا۔

اگر پاکستان ایسا کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو اس کے کل 10 پوائنٹس ہو جائیں گے۔ یہ وہ زیادہ سے زیادہ ممکنہ پوائنٹس ہیں جو پاکستانی ٹیم گروپ مرحلے میں حاصل کر سکتی ہے۔انڈیا اور سری لنکا کے درمیان میچ جمعرات کو ہونا ہے۔ جب یہ دونوں ٹیمیں ممبئی کے وانکھیڑے سٹیڈیم میں کھیلیں گی تو انڈین کرکٹ شائقین ٹیم انڈیا کی جیت کی دعائیں مانگ رہے ہوں گے لیکن پاکستانی کرکٹ ٹیم کے شائقین بھی انڈیا کی جیت کے متمنی ہوں...

اگر پاکستان ورلڈ کپ میں رہنے کی امید رکھے تو یہ اسی صورت ممکن ہے کہ افغانستان ان تینوں میں سے صرف ایک میچ جیتے۔ اگر نیوزی لینڈ، سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے خلاف میچوں میں سے ایک بھی میچ جیتتا ہے تو اسے 10 پوائنٹس مل جائیں گے۔جنوبی افریقہ کو اب گروپ مرحلے میں نیوزی لینڈ، انڈیا اور افغانستان کے خلاف میچز کھیلنے ہیں۔

بی بی سی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے قارئین سے پوچھا کہ کیا پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے؟ تو ہمیں اس معاملے پر کافی ردعمل ملا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ 2023: پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی 6 وکٹیں گر گئیںآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 31ویں مقابلے میں بنگلادیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2023: پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی 7 وکٹیں گر گئیںآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 31ویں مقابلے میں بنگلادیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2023: پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی 9 وکٹیں گر گئیںآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 31ویں مقابلے میں بنگلادیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2023: بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلیے 205 رنز کا ہدفآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 31ویں مقابلے میں بنگلادیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2023: بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلیے 205 رنز کا ہدفآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 31ویں مقابلے میں بنگلادیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کیخلاف قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکانآئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »