اسرائیل کا الجریج کیمپ پر حملہ، شہدا کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بمباری کے باعث 3 ہزار 7 سو سے زائد بچوں سمیت شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 2 سو ہوگئی ہے جبکہ 24 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ تاحال جاری، رہائشی آبادیوں پر ہونے والے حملوں کے باعث شہداء کی تعداد 9 ہزار سے بھی تجاوز کرگئی، اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پر بھی بم برسا دیے، جس کے باعث بڑے پیمانے پر شہادتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے پورے غزہ شہر کا محاصرہ کرنے کا دعویٰ سامنے آرہا ہے، جس کے بعد زمینی فوج کی بڑی کارروائی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ مشترکہ حملوں میں 19 اسرائیلی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا سہ پہر 3:30 بجے سرحد کے ساتھ ملٹری پوزیشنوں پر بیک وقت حملہ کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی پناہ گزین کیمپ پر وحشیانہ بمباری؛ 200 فلسطینی شہید اور 700 زخمیاسرائیل کی جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری جنگی جرائم کے ذمرے میں آسکتی ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جبالیہ کیمپ پر اسرائیل کا فضائی حملہ جنگی جرائم کاواضح ثبوت ہے، نگراں وزیراعظماسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جبالیہ کیمپ پراسرائیل کا فضائی حملہ جنگی جرائم کاواضح ثبوت ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جبالیہ کیمپ پر اسرائیل کا فضائی حملہ جنگی جرائم کاواضح ثبوت ہے، نگراں وزیراعظماسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جبالیہ کیمپ پراسرائیل کا فضائی حملہ جنگی جرائم کاواضح ثبوت ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل باز نہ آیا، مزید 250 فلسطینی شہیدغزہ میں شہداء کی مجموعی تعداد 8 ہزار 900 سے زائد ہوگئی، اسی طرح تباہ ہونے والے مکانات کی تعداد پونے دو لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل باز نہ آیا، مزید 250 فلسطینی شہیدغزہ میں شہداء کی مجموعی تعداد 8 ہزار 900 سے زائد ہوگئی، اسی طرح تباہ ہونے والے مکانات کی تعداد پونے دو لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر دوسرا بڑا حملہ، قیامت کا منظرغزہ : دہشت گرد اسرائیل کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر دوسرے بڑے حملے میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »