عام انتخابات آئندہ برس آٹھ فروری کو کرائے جائیں گے، صدر پاکستان اور الیکشن کمیشن میں اتفاق

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے درمیان آئندہ عام انتخابات 8 فروری کو کروانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک ماہ کے دوران ڈیڑھ لاکھ کے لگ بھگ افغان شہری اپنے ملک واپس جا چکے...

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ہماری کوشش تھی کہ اتوار کا روز پولنگ کے لیے اچھا رہے گا تاہم جب چار لوگ مل کر بیٹھتے ہیں تو گنجائش نکل آتی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ ہر کوئی کہتا ہے کہ الیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب

مداخلت بھی کی جاتی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ اس سے قبل بھی فروری میں الیکشن ہوتے رہے ہیں۔ ہمارے لیے سارے ادارے محترم ہیں لیکن الیکشن کمیشن اپنے موقف پر کھڑا ہے۔ خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی تحلیل ہوئی تو الیکشن کمیشن نے کہا کہ پورے ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دیالیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دی ہے جس کے مطابق الیکشن اگلے سال 11 فروری کو ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دیالیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دی ہے جس کے مطابق الیکشن اگلے سال 11 فروری کو ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ دے دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ انتخابات 11 فروری کو ہوں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے وکیل نے سپریم کورٹ میں بیان دیا کہ  انتخابات 11 فروری کو کروائے جائیں گے۔چیف جسٹس پاکستان نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ صدر مملکت سے اس معاملے پر مشاورت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں عام انتخابات 8فروری کو ہوں گےاسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات میں عام انتخابات 8فروری کو کرانے پر اتفاق ہوگیا۔ الیکشن کمیشن کل 8فروری کی تاریخ سے متعلق سپریم کورٹ کو آگاہ کرے گا۔ خیال رہےکہ آج ملک میں 90  روز  میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل سپریم کورٹ میں پیش ہوئے  اور  بتایا کہ الیکشن کمیشن 11 فروری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ پر صدر مملکت سے مشاورت کرے، چیف جسٹسسپریم کورٹ نے آئندہ عام انتخابات کے لیے 11 فروری کی تاریخ دینے سے قبل صدر مملکت سے مشاورت نہ کرنے پر الیکشن کمیشن پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عام انتخابات کی تاریخ : الیکشن کمیشن کے وفد کی آج شام صدر مملکت سے ملاقات کا امکاناسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے آج شام صدر مملکت سے ملاقات کا امکان پے ، جس میں عام انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »