علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے رواں بہار سمسٹر کے ایم بی اے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق ساڑھے 3 اور اڑھائی سالہ ایم بی اے پروگرام کے امتحانات 18 نومبر کو شروع ہوں گے اور ختم 7 دسمبر کو ہوں گے۔ طلبا کو بذریعہ موبائل پیغامات بھی مطلع کر دیا گیا اور رولنمبر سلپس بھی جاری کر دی گئیں۔...

ٹیم پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے باوجود جرمانہ کیوں ...ورلڈ کپ، بھارت کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری لاہور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے رواں بہار سمسٹر کے ایم بی اے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق ساڑھے 3 اور اڑھائی سالہ ایم بی اے پروگرام کے امتحانات 18 نومبر کو شروع ہوں گے اور ختم 7 دسمبر کو ہوں گے۔ طلبا کو بذریعہ موبائل پیغامات بھی مطلع کر دیا گیا اور رولنمبر سلپس بھی جاری کر دی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ رواں سال سمسٹر خزاں کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کیلئے آخری تاریخ 7 نومبر مقرر کی گئی ہے۔وہ نوجوان جو tik tok پر ناکام عاشقوں کی آواز بن گیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلینا گومز اور جیجی حدید کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ، بائیڈن کو خط لکھ دیاسیلینا گومز نے غزہ کی صورتحال پر دلبرداشتہ ہو کر سوشل میڈیا سے دور رہنے کا اعلان کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شعیب ملک نے ٹی 20ورلڈ کپ 2024ءکے لیے دستیاب ہونے کا اعلان کر دیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شعیب ملک نے ٹی 20ورلڈ کپ 2024ءکے لیے دستیاب ہونے کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کرکٹ بورڈ مجھ سے رابطہ کرے گا تو میں ٹی 20ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے تیار ہوں۔42سالہ شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ”میری خواہش ہے کہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یومِ اقبالِ: وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلاناسلام آباد: وفاقی حکومت نے یوم اقبال کی مناسبت سے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق 9 نومبر بروز جمعرات یوم اقبال کے سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ کابینہ ڈویژن نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یوم ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کو مسلم لیگ (ن) کا ایک اور اہم عہدہ مل گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر اسحاق ڈار کو مسلم لیگ (ن) کا ایک اور اہم عہد ہ مل گیا، ان کو  پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کی تیاریاں مکمل کر لیں، پارٹی صدر شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا جس کا پارٹی نوٹیفکیشن جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »