اسحاق ڈار کو مسلم لیگ (ن) کا ایک اور اہم عہدہ مل گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر اسحاق ڈار کو مسلم لیگ (ن) کا ایک اور اہم عہد ہ مل گیا، ان کو  پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کی تیاریاں مکمل کر لیں، پارٹی صدر شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا جس کا پارٹی نوٹیفکیشن جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے...

لاہور سینیٹر اسحاق ڈار کو مسلم لیگ کا ایک اور اہم عہد ہ مل گیا، ان کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق مسلم لیگ نے الیکشن کی تیاریاں مکمل کر لیں، پارٹی صدر شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا جس کا پارٹی نوٹیفکیشن جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے جاری کر دیا۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کی تقرری سے انتخابی سرگرمیوں میں مزید تیزی آئے گی اور پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستوں کی وصولی اور انتخابی ضابطوں کی نگرانی سمیت متعلقہ امور کو تیزی سے مکمل کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اسحاق ڈار مسلم لیگ کا ایک اور اہم عہدہ رکھتے ہیں،وہ پارٹی کے سیکرٹری مالیات بھی ہیں۔ افغان شہریوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹس، پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتخابات کی تاریخ کا اعلان ، نواز شریف کی شہباز شریف سے اہم ملاقاتلاہور : مسلم لیگ ن کےقائد نوازشریف نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف سے ملاقات میں ٹکٹوں کی تقسیم، منشور کمیٹی اور پارٹی بیانیے پر گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات کی تاریخ کا اعلان ، نواز شریف کی شہباز شریف سے اہم ملاقاتلاہور : مسلم لیگ ن کےقائد نوازشریف نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف سے ملاقات میں ٹکٹوں کی تقسیم، منشور کمیٹی اور پارٹی بیانیے پر گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا جنرل کونسل کاخصوصی اجلاس موخرمرکزی ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب  کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا 4 نومبر کو ہونے والا جنرل کونسل کا خصوصی اجلاس موخر ہوگیا جو اب 11 نومبر کو منعقد ہوگا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا ہفتہ 4 نومبر کو ہونے والا اجلاس 11 نومبر کو منعقد ہوگا جنرل کونسل کا اجلاس فلسطینی بھائیوں بہنوں بچوں سے یک جہتی کے طور پر منعقد ہوگامریم اورنگزیب...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ سے قبل بُری خبرورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہفتہ 4 نومبر کو بنگلورو میں ہوگا تاہم اس اہم میچ سے میں ایک پیشگوئی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

(ن) لیگ بڑی سیاسی جماعت، انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی، نوازشریفلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کاکہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن )اس وقت پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت ہے اور عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل' دنیا نیوز' کے مطابق قائد (ن )لیگ نے کہا کہ چاہتا ہوں سب مل بیٹھ کر ملک کو درست سمت کی طرف لائیں،ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو مثبت سوچ رکھنا ہوگی، مسلم لیگ( ن)...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورنگی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درجکراچی: کورنگی میں خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور ملزم کی شناخت اور گرفتاری کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »