ایرانی صدر اتوار کو سعودی عرب کا دورہ کرینگے، حکام

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اتوار کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے،وہ غزہ پر ہونیوالی او آئی سی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق او آئی سی مقبوضہ فلسطینی علاقہ جات کی صورتحال پر سعودی دارالحکومت ریاض میں اتوار 12 نومبر کو غیرمعمولی اجلاس منعقد کرے گی۔ایرانی حکام کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی بھی اتوار کو سعودی عرب...

پارٹی اجلاس میں کیوں نہیں بلایا گیا؟ شاہد خاقان عباسی نے وجہ ...بیسیویں صدی کے شروع میں کینیڈا کی شناخت کو بال و پر لگنے ...تہران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اتوار کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے،وہ غزہ پر ہونیوالی او آئی سی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

عرب میڈیا کے مطابق او آئی سی مقبوضہ فلسطینی علاقہ جات کی صورتحال پر سعودی دارالحکومت ریاض میں اتوار 12 نومبر کو غیرمعمولی اجلاس منعقد کرے گی۔ایرانی حکام کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی بھی اتوار کو سعودی عرب کا دورہ کریں، جہاں وہ غزہ پر ہونیوالی او آئی سی کانفرنس میں شرکت کریں گےیاد رہے غزہ پر ہونے والی اسرائیلی بمباری کے باعث اب تک تقریباً 10ہزار سے زائد معصوم فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔پاکستانی دبئی ریل اسٹیٹ میں اتنا پیسہ کیوں لگا رہے ہیں؟ انویسٹر پاکستان سے کیوں ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیلنسکی کا امریکا سے مزید امداد کا مطالبہ اور ٹرمپ کو دورہ یوکرین کا مشورہیوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے انہیں یوکرین کا دورہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زیلنسکی کا امریکا سے مزید امداد کا مطالبہ اور ٹرمپ کو دورہ یوکرین کا مشورہیوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے انہیں یوکرین کا دورہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں واٹس ایپ کال بند ہونے کی وجہ کیا ہے؟واٹس ایپ باہمی رابطوں کا دنیا بھر میں مقبول ترین ذریعہ ہے لیکن سعودی عرب میں واٹس ایپ کال بند ہے جس کی وجہ بھی سامنے آ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں واٹس ایپ کال بند ہونے کی وجہ کیا ہے؟واٹس ایپ باہمی رابطوں کا دنیا بھر میں مقبول ترین ذریعہ ہے لیکن سعودی عرب میں واٹس ایپ کال بند ہے جس کی وجہ بھی سامنے آ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی جاری رکھنے کا اعلانسعودی وزارت توانائی کے ایک سرکاری ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ ’سعودی عرب تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کی رضاکارانہ کمی کو جاری رکھے گا‘۔  ایس پی اے کے مطابق تیل کی پیداوار میں کمی کی پالیسی کا اطلاق جولائی 2023 میں ہوا تھا اور اس میں دسمبر 2023کے آخر تک توسیع کی گئی تھی۔سعودی عرب کی پیداوار دسمبر 2030 میں تقریباً 9 ملین بیرل یومیہ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیلی ڈرون حملہ ناکام بنانےاور 3 جاسوس گرفتارکرنے کا دعویٰاسرائیلی جاسوسوں کو طالبان حکومت کے تعاون سے گرفتار کیا گیا، ایرانی میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »