نوچ نوچ کر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوچ نوچ کر -

آپ کو شام کا وہ بچہ یاد ہو گا‘ والد اسے کمر پر باندھ کر سمندر میں تیر رہا تھا‘ وہ تیر تیر کر تھک گیا‘ ہمت ہار گیا اور سمندر میں ڈوب گیا‘ بچہ اس کی کمر سے نکلا‘ وہ بھی ڈوبا اور مر گیا‘ سمندر نے بعد ازاں بچے کی لاش ساحل پر پھینک دی‘ کسی فوٹو گرافر نے بچے کی لاش کی تصویر بنائی‘ یہ تصویر مغربی میڈیا میں شایع ہوئی اور مہذب دنیا میں کہرام مچ گیا۔

ہمارے سامنے خواہ ہزار لوگ مر جائیں ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہوتی‘ ہمارے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی‘ کراچی کا فضائی حادثہ ہماری اس قومی بے حسی کی تازہ ترین مثال ہے‘ ہمارے سامنے 97 لوگ مر گئے لیکن ہم اگلے ہی دن اس حادثے کو بھول چکے تھے‘ ہمیں یاد ہی نہیں تھا یہ 97 لوگ بھی لوگ تھے اور یہ قومی بے حسی اور ریاستی نالائقی کی وجہ سے چند سیکنڈز میں دنیا سے چلے گئے‘ کیوں؟ کیا ریاست کے کسی ادارے کے پاس اس کیوں کا جواب...

تف ہے ہم پر‘ دنیا بھر کی ائیرلائینز کیوں محفوظ ہوتی ہیں؟ یہ صرف اور صرف عالمی ایس او پیز کا خیال رکھتی ہیں اور بس‘ کیا ہم میں اتنی بھی اہلیت نہیں؟ دنیا بھر میں ائیر پورٹس شہروں سے باہر اور پانی کے قریب بنائے جاتے ہیں تاکہ جہاز بھی آبادیوں پر نہ گریں اور یہ اگر رن وے پر سلپ ہو جائیں یا پائلٹ کو کریش لینڈنگ کرنا پڑے تو یہ جہاز کو پانی پر اتار لے‘آپ نے کبھی سوچا دنیا جہاں کی فلائیٹس میں تیرنے والی ’’لائف جیکٹس‘‘ کیوںہوتی...

آپ بے حسی کی انتہا دیکھیے اس میں سول ایوی ایشن‘ پولیس اور سیکرٹ ایجنسی کا ایک بھی افسرشامل نہیں‘ کمیشن کے کسی افسر نے آج تک مسافر طیارہ نہیں اڑایا اور یہ سول ایوی ایشن کے ایس او پیز سے بھی واقف نہیں ہیں چناں چہ ان کی رپورٹ کی کیا حیثیت ہو گی؟دوسرا حادثہ اگر کسی دہشت گردی یا سستی کا نتیجہ نکل آیا تو یہ کمیشن مجرموں کا تعین کیسے کرے گا‘ کیا اس کے پاس پولیس کے اختیارات ہیں‘ کیا یہ کسی مجرم کو گرفتار کر سکے...

آپ سول ایوی ایشن اور ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کی تیاری بھی دیکھ لیجیے‘ طیارہ ان کے سامنے ڈول رہا تھا‘ اس کے اگلے پہیے نہیں کھل رہے لیکن کسی نے رن وے کو آگ سے بچانے کے لیے چھڑکائوکیا اور نہ فائر بریگیڈ اور ایمرجنسی کا اعلان کیا‘ پورا سسٹم چپ چاپ طیارہ گرنے کا نظارہ کرتا رہا‘ کیا ہم میں یہ اہلیت بھی نہیں؟ ہم نے طیارہ گرنے کے بعد بھی کیا کیا؟ لاشیں ایدھی اور چھیپا فائونڈیشن نے اسپتالوں تک پہنچائیں‘ لواحقین کو پانی اور افطار عام لوگوں نے کرایا اور انتقال کرنے والوں کا ڈیٹا سوشل میڈیا کے غیر سرکاری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کڑوا سچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹڈی دل کا حملہ: ’ایسا لگ رہا تھا کوئی ہمارے جسم کا حصہ کاٹ رہا ہے'پاکستان ٹڈی دل سے متاثر ہونے والے بڑے ممالک میں سے ایک ہے اور اسے روکنے کے لیے پورے ملک میں پانچ لاکھ ہیکٹر کے رقبے پر محیط علاقے پر سپرے کیا گیا ہے تاہم حکام کو خدشہ ہے کہ اگلے چند مہینوں میں مزید بڑے جھنڈ کے حملے متوقع ہیں۔ جب عمال منحوس ہوں تو ملک و عوام کئی قسم کی مصیبتوں میں گھر جاتے ہیں۔ پہلے معیشت ڈوبی پھر ترقی رکی پھر کرونا نہ قوم کی کمر توڑی رہی سہی کسر ٹڈی دل رزق تلف کرکے پوری کر رہی ہے۔ So sad Tidi dil or corona kahan se aayaa ye sawaal nhin ye khatam kesey karen uskaa socho nikamey loug
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لوگوں سے بھرا کمرہ عدالت دیکھ کر چیف جسٹس پاکستان برہم - ایکسپریس اردوسماجی فاصلہ کیوں نہیں رکھا جا رہا، چیف جسٹس پاکستان Logon se dar lagta hy kya کعنت اسکی شک پر ججوں کی دلالی کرنے والا Too late now.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہمند ڈیم 2025 اور بھاشا ڈیم 2028 میں مکمل ہو جائیں گے، چیئرمین واپڈا - ایکسپریس اردومہمند ڈیم 2025 اور بھاشا ڈیم 2028 میں مکمل ہو جائیں گے، چیئرمین واپڈا - انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ Yni BRT wla hall hona 2023 ur 2025 man complete hona tha InshaAllah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وقار یونس کا شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر کو مشورہ - ایکسپریس اردوبہتر ہوگا کہ کسی جگہ پر ملاقات کا اہتمام کرکے گلے شکوے دور کرلیں، وقار یونس shahid afridi is last hope of Pakistan please wazir e azm bn jao Dears, respect your relations not politics. You both are respected on both side of borders. ہماری چیخیں حکمرانوں نے نا سنی تو عرش پر بیٹھا خدا سنے گا قاتل کو پھانسی دو HangMasoomAli
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی؛ قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری - ایکسپریس اردوقومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی حکمت عملی پر بھی بات ہوگی سختی کرے یا نرمی ہمیں تو کوئی فائدہ نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چند مخصوص شعبے بند رہیں گے بقیہ کھول دیے جائیں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوکورونا وائرس مزید پھیلے گا عوام خود ہی احتیاط کریں، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »