وقار یونس کا شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر کو مشورہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وقار یونس کا شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر کو مشورہ -

قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ محاذ آرائی کا سلسلہ خاصا طویل ہوچکا، دونوں سابق کرکٹرز کو سمجھ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جھگڑا ختم کر دینا چاہیے، بہتر ہوگا کہ کسی جگہ پر ملاقات کا اہتمام کرکے گلے شکوے دور کرلیں۔

یاد رہے کہ 2007 میں کانپور میں کھیلے جانے والے ون ڈے میچ کے دوران شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تھا۔ بعد ازاں بھی دونوں میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے نظر آتے ہیں، چند روز قبل شاہد آفریدی نے دورہ آزاد کشمیر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کی تو گوتم گھمبیر ایک بار پھر میدان میں آگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہماری چیخیں حکمرانوں نے نا سنی تو عرش پر بیٹھا خدا سنے گا قاتل کو پھانسی دو HangMasoomAli

Dears, respect your relations not politics. You both are respected on both side of borders.

shahid afridi is last hope of Pakistan please wazir e azm bn jao

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیند پر تھوک لگانے کی پابندی، وقار یونس کا اہم بیانگیند پر تھوک لگانے کی پابندی، وقار یونس کا اہم بیان ARYNewsUrdu Yh bhi hona tha..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو سیاست سے محتاط رہنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوقیادت کا بوجھ اور بیرونی دباؤکھیل پر اثر انداز ہوسکتے ہیں، گرانٹ فلاور Are all cricketers youthias?
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

‏وقاریونس کو کرکٹ کے رنگ پھیکے پڑنے کا رنجکھیل اور کھلاڑیوں پر ہی نہیں بلکہ شائقین کھیل پر بھی اس کے منفی اثرات پڑ رہے ہیں، وقار یونس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گیند پر تھوک لگانے کی پابندی، وقار یونس کا اہم بیانگیند پر تھوک لگانے کی پابندی، وقار یونس کا اہم بیان ARYNewsUrdu Yh bhi hona tha..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کے صدر سلامتی کونسل اقوام متحدہ اور سیکریٹری جنرل کو خطوط - ایکسپریس اردوبھارت جھوٹے الزامات لگا کر پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کرنا چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی یا اللہﷻ حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالی عنہ اور دیگر مقدس ہستیوں کے مزارت کی بےحرمتی کرنے والے رافضیوں کو عبرت کا نشان بنا😥 (آمین) Ye sb yak haien bc ham ider phansay haien or ye apnay Refrence walo ko tickets dy rahay haien
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا - ایکسپریس اردونماز کی ادائیگی کے وقت کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ماشااللہ بہت خوشی ہوئی یہ خبر سن کر ماشااللہ بہت خوشی ہوئی دل کو اس خبر سے💓💓💓 الحمدللّٰہ 💐💐💐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »