وزیر خارجہ کے صدر سلامتی کونسل اقوام متحدہ اور سیکریٹری جنرل کو خطوط - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت جھوٹے الزامات لگا کر پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کرنا چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت جھوٹے الزامات لگا کر پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کرنا چاہتا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور جنرل سیکریٹری کو خطوط لکھے ہیں جن میں وزیر خارجہ نے عالمی ادارے کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شاہ محمود قریشی نے ڈومیسائل قانون کو مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی کوشش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے مقبوضہ کشمیر میں اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہیں، جموں و کشمیر ڈومیسائل قانون بین الاقوامی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے، کورونا کے دوران بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ملٹری کریک ڈاؤن کی شدت بڑھادی ہے، پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی پرشدید تحفظات...

وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کو بھارت کی جانب سے سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزیوں سے پیدا ہونے والی کشیدگی سے بھی آگاہ کیا اور کہا کہ بھارت کے دراندازی کے جھوٹے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، بھارت جھوٹے الزامات لگا کر پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کرنا چاہتا ہے، اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ کو ایل او سی کے دوسری طرف کام کرنے کی اجازت دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرنل کی بیوی کے بعد پیش خدمت ھے ”جنرل کی بیوی“ یعنی پاک فوج کے خلاف ایک اور سازش۔ اللہ ھماری فوج کے دشمنوں کا ھمیشہ کی طرح منہ کالا کرے۔ آمین

Ye sb yak haien bc ham ider phansay haien or ye apnay Refrence walo ko tickets dy rahay haien

یا اللہﷻ حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالی عنہ اور دیگر مقدس ہستیوں کے مزارت کی بےحرمتی کرنے والے رافضیوں کو عبرت کا نشان بنا😥 (آمین)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ کی بھارت پر خطرناک فوجی تصورات سے کھیلنے سے متعلق تنقید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی بھارت پر خطرناک فوجی تصورات سے کھیلنے سے متعلق تنقید - Pakistan - Dawn NewsPakistan پاکستان پورا لکھو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کوئی حماقت نہیں کرنا، ہم تیار ہیں، منہ توڑ جواب ملے گا: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پڑوسی ملک بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ کوئی حماقت نہ کرے، ہم تیار ہیں، منہ توڑ جواب ملے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FMShahMehmoodQureshi lol dhamki or request?🤣🤣🤣 منہ کیچوے کی طرح اندر کرکے جواب دینا پیر صاب۔ Hansna h ya rona h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انصاف کے نظام پرعوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردونظامِ عدل میں اصلاحات کے لیے کمیٹی کی تشکیل اور وفاقی دارالحکومت میں فارنزک لیبارٹری کے قیام کا فیصلہ Sugars still 85 rupees Per kg, asha insaaf nhi chlyi, still sugars mill owner k hi maza Aaj pata chala بلکل ٹھیک کہا کیوں کہ حکومت وقت عوام کی امنگوں کے عین مطابق ہے۔۔۔ 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ٹڈیوں کے خاتمے کی مہم کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر وقف کردیاوزیر اعلیٰ پنجاب نے متعلقہ محکموں اور اداروں کو ٹڈی دل سے فصلوں کو بچانے کیلئے 24 گھنٹے الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ کیا وقف کیا گیا جہاز سر کا اپنا ذاتی جہاز تھا?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست کورونا وائرس میں مبتلاوزیرمملکت شہر یارآفریدی کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »