مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا - ایکسپریس اردو

31/05/2020 12:41:00 PM

نماز کی ادائیگی کے وقت کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا گیا

سعودی عرب میں مسجد نبوی اور فلسطین میں مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دنیا بھر میں دیگر مساجد کی طرح مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو بھی نمازیوں کے لیے بند کردیا گیا تھا۔سعودی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد دیگر مساجد کی طرح مسجد نبوی کو بھی ڈھائی ماہ بعد نماز کی ادائیگی کے لیے کھول دیا گیا۔

شاہد آفریدی اوران کے اہل خانہ کورونا وائرس سے صحت یاب - ایکسپریس اردو بھارت کا جنگی جنون بے قابو، 389 ارب کا دفاعی سازوسامان خریدنے کی منظوری - ایکسپریس اردو ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے: سیّد علی گیلانی نے ایک مرتبہ پھر نعرہ لگا دیا مزید پڑھ: Express News »

شکر ہے میرے مولا آپنے کرم کردیا مسلمانان عالم پر شڪرالحمدالله Mashaallah Thats great الحمد اللہ It’s very Blessed moment. Allah Kareem Masha Allah Shukar g Allah pak pe Aur tamaam Ummat e muslimah pe arabiyooon ka ehsan e kareem ... Khida apko aqal day ✌ الحمدللّٰہ 💐💐💐 ماشااللہ بہت خوشی ہوئی دل کو اس خبر سے💓💓💓

ماشااللہ بہت خوشی ہوئی یہ خبر سن کر

مسجد نبویﷺ کو عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا، احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز فجر اداAlhamdu lillah

مسجد اقصیٰ کو ڈھائی ماہ بعد نمازیوں کیلئے کھول دیا گیادو ماہ کی بندش کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو بھی نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا ہے SamaaTV مقبوصْہ؟؟؟ شکر ہے اللہ پاک کا Mashallah

جنرل ہسپتال کے ایم ایس کو بھی کورونا ہو گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جنرل ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر محمود صلاح الدین

محکمہ ایکسائز کو شراب خانوں کے لائسنس کی تجدید سے روک دیا گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ ایکسائز کو شراب خانوں کے لائسنس کی تجدید سے روک دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں شراب خانوں کے لائسنس کے اجرا سے

طیارہ حادثہ، متاثرہ جہاز کے پَر کو ایئرپورٹ منتقل کردیا گیاکراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے گرکر تباہ ہونے والے طیارے کا ایک ’پَر‘ ایئرپورٹ منتقل کردیا گیا جبکہ دوسرے پر کو نکالنے کا کام جاری ہے۔ پر کو ائیر پورٹ آئ سی یو میں بھیج دیا گیا حالت انتہائ تشویناک 😅🤣

مسجد نبوی کو عوام کے لیے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان - World - Dawn Newsزبردست