مہمند ڈیم 2025 اور بھاشا ڈیم 2028 میں مکمل ہو جائیں گے، چیئرمین واپڈا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہمند ڈیم 2025 اور بھاشا ڈیم 2028 میں مکمل ہو جائیں گے، چیئرمین واپڈا -

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کا کہنا ہے کہ مہمند ڈیم کے تینوں یونٹ جولائی 2025 میں مکمل ہو جائیں گے جب کہ بھاشا ڈیم جولائی 2028 میں مکمل ہوجائے گا۔

جس پر واپڈا حکام نے جواب دیا کہ مہند ڈیم کی تعمیر کیلئے ٹھیکیدار نے اپنا کام شروع کر رکھا ہے، وہاں 32 گھرانے ہیں اور وہ زمین ابھی ہمیں درکار نہیں، پہلے مرحلے میں جو زمین چاہیے تھی وہ ہم حاصل کر چکے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ کوئی پاکستانی ایسی جگہ سے پیسے بھیجنا چاہتا ہو جہاں پاکستانی بینک نہ ہو جس پر بینک حکام نے کہا کہ ڈیم فنڈ میں رقم جمع کرانے کے حوالے سے ایمبیسیز کو خط لکھ دیئے گئے ہیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ خط لکھنے سے کیا ہوگا، کسی سے فون پر بات کریں، ایسی صورت میں متعلقہ سفارتخانوں کو رقوم کی پاکستان منتقلی کا پتہ ہونا چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

*اِ نْ شَآ ءَ اللّهُ*

rana_okarapti Inshaallah

بس اب 8 سال تک اور بھیک مانگو ۔۔۔لگے رہو

In sha Allah

Yes In sha Allah.............

Na munzoor

Inshallah

InshaAllah

Yni BRT wla hall hona 2023 ur 2025 man complete hona tha

انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں مظاہروں کے چھٹے روز پرتشدد واقعات میں اضافہافریقی نژاد امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کی وجہ سے مظاہرے کی چھٹی رات امریکہ بھر کے مختلف شہروں میں پر تشدد واقعات رونما ہوئے اور نیشنل گارڈز کو تعینات کرنا پڑا۔ مکافات عمل کیا یہ جو ہلاک کیا ہے وہ انسان ہے یہ کچھ اور ہم نے اسلیئے پوچھا کیونکہ شام کے بچے بھی انسان ہے اور کشمیر کے بچے بھی انسان ہے فرق اتنا ہے کہ شام فلسطین کشمیری مسلمان ہے اور یہ کوئی ، کوئی بات نہیں کشمیریوں و فلسطینوں کی بھی اللہ پاک ہے انکا بدلا لے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔ جس طرح ہزارہ قبیلے کے لوگوں نےبے گناہ بچوں کو مارا اس بےدردی سے تو دہشتگردوں نے ان کے ہزاروں لوگوں کو نہیں مارا_ کم از کم مارتے وقت دہشتگردوں میں تو فرق روا رکھتے ظالمو!ہزارہ قبیلے کے لوگ کی یہ حرکت ان کے ساتھ ہمدردی رکھنے والوں کو ضرورٹھیس پہنچائے گی justiceforjibran انتظامیہ اپنے ان ناجائز اولادوں کو لگام دے، اگر ہم اٹھ کھڑے ہوئے تو تمھارے ناجائز باپ ایران تک کی در و دیوار ہلا کے رکھ دیں گے. اس ناپاک ملک کے ناپاک اداروں نے ان وحشی جنگلی اقلیتوں کو کچھ زیادہ ہی سر چڑھا رکھا ہے بی بی سی اردو نیوز کا انسانی حقوق کے تحفظ پر کوئی رپورٹنگ سیل موجود ہے پاکستان میں ؟؟؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، شہر میں احتجاجی مظاہرےعمرکوٹ(سید ریحان  شبیر  )ایک ہفتہ  قبل سانگھڑ ضلع کے علاقے کھاہی تھانہ کی حد میں مبینہ جعلی  پولیس مقابلے میں  نوجوان سومار مہر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »